Technical Staff

کراچی  --    ٹیکنیکل اسٹاف




یسے افراد جو سیمنٹ فیکٹری کی لیبارٹری میں کام کرنے کا دس سالہ تجربہ رکھتے ہوں، رابطہ بابر صاحب 021-35391733-34 کیش میمو 3803………………  

تائیوان کی فلیکسو پرنٹنگ اور کٹنگ سیلنگ مشین کیلئے جونیئر اور سینئر آپریٹرز کی ضرورت ہے تجربہ کم از کم 5 سال مکمل کوائف کے ساتھ رابطہ کریں، منیجر پروڈکشن جیلانی فلیکسیبل پیکچز F-312 (S.I.T.E) ایریا نزد فائر بریگیڈ اسٹیشن کراچی فون 021-32582679-89 کیش میمو3784………………  

کورنگی میں ویٹا چورنگی کے نزدیک واقع فائبر گلاس فیکٹری کو فائبر گلاس کے کاریگروں، ہیلپروں اور تجربہ کار ویلڈروں اور فیبریکیٹروں کی فوری ضرورت ہے رابطہ کریں پیر تا ہفتہ 35055699، 35068107 کیش میمو 3803………………  

پاور پریس آپریٹر CO2 ویلڈرز ہیلپرز اور الیکٹرک ویلڈرز رابطہ کریں ##…شایان آٹوز …## فون نمبر0345-2588041، 0323-2517151 کیش میمو 107145………………  

مشین مینوفیکچرنگ ادارے کو ٹرنر اور ٹیکنیکل ہیلپرز کی ضرورت ہے LS-107/108 سیکٹر 16-A بفرزون نزد نمک بینک فون نمبر 0321-2255134 کیش میمو 107145………………  

شیٹ میٹل فیکٹری کو تجربہ کار فورمین، ڈائی میکر اور پاؤڈر کوٹنگ کیلئے پینٹر پاور پریس آپریٹر اور ہیلپرز درکار ہیں رابطہ…36903967، 0300-2728204 کیش میمو 107145………………  

آرگن ویلڈر، فیبریکیٹر، شیٹ میٹل ورکر، الیکٹریشن رابطہ…FD-&-C-(Pvt)-Ltd پلاٹ F-116 سائٹ نزدیک سامی فارما 32573163، 32576054 کیش میمو 107145………………  

ایئر کنڈیشن کمپنی کو ماہر ٹیکنیشین کی ضرورت ہے بائیک لازمی ہو رابطہ کریں 0301-8249424، 021-36344021 کیش میمو 107145………………  

ورکشاپ میں جنرل کام کیلئے ٹرنر اور ہیلپر کی ضرورت ہے نیو کراچی والوں کو ترجیح دی جائیگی رابطہ بروز پیر صبح 9 بجے 0346-3331805 کیش میمو 107145………………  

پی سی بی اسمبلنگ کیلئے الیکٹرانک ٹیکنیشن کی ضرورت ہے رابطہ ؛B-88،بلاک1گلستان جوہر کراچی۔ فون نمبر 34024514, 34024515, 34664567 کیش میمو107145…………………  

ایک عدد ٹرنر کی ضرورت ہے جو الیکٹرک ویلڈنگ کا کام بھی کرسکتا ہو رابطہ… موبائل نمبر 0321-8744593 صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک کیش میمو 3782 …………  

(1)ہمارے ادارے کو تجربہ کار آفسٹ پرنٹنگ مشین آپریٹر کی ضرورت ہے۔امیدوار کو 5کلراور6کلر کی مشین آپریٹنگ پر مکمل عبور ہونا لازمی ہے(2)پرنٹنگ فلور انچارج تجربہ کم ازکم 15تا 20سال ہو۔پرکشش تنخواہ،کمپنی ٹرانسپورٹ اور پیداواری بونس کے ساتھ دیگر مراعات بھی دی جائیں گی۔رابطہ /انٹر ویو کیلئے موبائل نمبر: 0300-9215911پر رجوع کریں کیش میمو ........................3782  

کمپنی کو اسپلٹ اور فریج کے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے جوکہ بلدیہ ٹاؤن،شیرشاہ،اورنگی ٹاؤن اور سائٹ کے علاقے میں موبائل سروس دے سکیں۔رابطہ کریں0321-2401585 کیش میمو ........................3782  

ٹیکنیکل اسٹاف AIR LINEکیرئیر اپنائیں۔میٹرک /انٹر/ گریجویٹ/ ماسٹرز کیلئے AIR PORTکے اندر جاب ٹریننگ کا آغاز۔ ائیر ہوسٹس/پیسنجر ہینڈلنگ/ائیر ٹکٹنگ Silverwings Aviation Academyآفس نمبر 3059تھرڈ فلور0342-3355385,0321-2161757 کیش میمو ........................3782  

دی سٹیزن فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس کراچی کیلئے (کنٹریکٹ / مستقل) کیڈ آپریٹرز کی فوری ضرورت ہے ایسے تجربہ کار امیدوار جو الیکٹریکل اسٹرکچرل پلمبنگ وغیرہ کی ڈرائنگ پر کام کرسکے تعلیمی قابلیت اوراہلیت آٹو کیڈ پروفیشنل کورس کے دو اور کورس کے بغیر چار سال کا تجربہ ضروری ہے اپنی درخواست jobs@tcf.org.pk پر ای میل یا دی سٹیزن فاؤنڈیشن پلاٹ نمبر20 سیکٹر14 کورنگی انڈسٹریل زون کراچی پر ارسال کریں کیش میمو3782………………  

AC ٹیکنیشن کی ضرورت ہے ونڈو اور اسپلٹ انسٹالیشن/ مینٹی ننس میں3سے5سال کا تجربہ ضروری ہے خواہش مند افراد اپناCV مع تصویر L-24/1 بلاک21 فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کراچی پر ارسال کریں کیش میمو3782………………  

سینئر اور جونیئر سپروائزر کی ضرورت ہے جو بلڈنگ کنسٹرکشن کا تجربہ رکھتا ہو 50سال سے زیادہ عمر کے افراد رابطہ نہ کریں نام تجربہ تعلیم اور متوقع تنخواہ کے بارے میں صرف SMS کریں کال نہ کریں رابطہ کامران عزیز 0300-2239244 کیش میمو3783…………………  

ہماری کمپنی کو ایئرکنڈیشن کے کاریگروں اور ہیلپروں کی ضرورت ہے رابطہ کریں… موبائل نمبر 0345-2737627 کیش میمو 3783…………  

وائر مین درکار جو پینل وائرنگ کا کام جانتے ہوں نیز فریش ڈپلوما ہولڈر الیکٹریکل پینل وائرنگ کیلئے رابطہ 0300-2451003، 0314-2173631 کیش میمو3783………………  

ضرورت ہے آٹو موبائل ورکشاپ سپر وائزر کی جو ورکشاپ کے تمام کاموں بمعہ انشورنس کلیم سنبھالنے کا اہل ہو۔ رابطہ: 0300-2031583 کیش میمو3784………………
ضرورت ہےBE/BTech (Hons) مکینیکل/الیکٹریکل انجینیئر کی جسے انڈسٹریئل میں 5سال کاتجربہ اور کمپیوٹر میں مہارت ہو لائیسنس الیکٹریشن جسے 8 سال کاانڈسٹریل تجربہ ہیوی الیکٹرک موٹرز،اسٹارٹرزاورکیبل میں ہو۔ پی او بکس نمبر4677 کراچی74000 کیش میمو3784………………  

جنریٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جو 200، 250KVA کے جنریٹرز کی مکمل مینٹی نینس اور سروس کرسکتا ہو، ڈیوٹی آورز 4گھنٹے روزانہ رابطہ بروز پیر 0300-3574595 کیش میمو 3785 …………………  

ضرورت ہے تجربہ کار اے سی ٹیکنیشین اور ہیلپر کی اور آفس بوائے کی، اِن ڈور آوٴٹ ڈور، انٹرویو 2 تا شام 6، آفس نمبر 255، پینوراما سینٹر بلڈنگ نمبر 1 نزد زینب مارکیٹ کیش میمو 3785 …………………کلر پینٹ فیکٹری کیلئے تجربہ کار M.SC/B.SCلیباریٹری ٹیکنیشن پروڈکشن انچارج اور پینٹ کی مارکیٹنگ /سیل کیلئے اسٹاف کی ضرورت ہے 35120932,0333-2205654 کیش میمو 3787 ……………  

بہادر آباد ڈیفنس دکان کیلئے SPLIT ACاور فریج کے تجربہ کار کاریگروں کی اشد ضرورت ہے رابطہ 0321-2444457,0321-8201772 کیش میمو 3787 ……………  

ہمیں اپنی شاپ کیلئے مدر بورڈ اور لیپ ٹاپ ریپیئرنگ کرنے والے کی اشد ضرورت ہے تجربہ کار حضرات رابطہ کریں اچھی تنخواہ رابطہ 0334-1121572 کیش میمو 3788………………  

ایک تجربہ کار ٹیکنیشن کی ضرورت ہے جوLCD ٹی وی کیمرے بنانے میں مہارت رکھتا ہو رابطہ موبائل0333-8997164 کیش میمو107146………………  

CCTVکمپنی کو CCTVسسٹم لگانے کیلئے اچھے اور تجربہ کار الیکٹریشن کی ضرورت ہے نیز تجربہ کار ہیلپر بھی درکار ہیں فوری بھرتی، پرکشش تنخواہ+پٹرول، +بونس 021-34256426،0312-2419993 کیش میمو3789………………  

چھوٹے جنریٹر ز پیٹرول/گیس کے کاریگر جو گھر جاکر اور ورکشاپ پر کام کرسکیں تجربہ کم از کم 2سال 50%کام جاننے والے ہیلپرز کی بھی ضرورت ہے0333-2392321 کیش میمو3792…………  

ہماری کمپنی کو ACٹیکنیشنز اور ہیلپروں کی ضرورت ہے جن کو اسپلٹ ACپر کام کرنے کا تجربہ لازمی گرومندر ،کراچی34926044-34926045: کیش میمو3793…………………  

سائٹ میں واقع کمپنی کو تجربہ کار Blow Moulding آپریٹرز/ سینئر آپریٹرز کی ضرورت ہے۔ جو مولڈ کو مشین پر لگا کر چلانا چانتا ہو اور پرابلم کو بھی دور کرسکے۔ رابطہ:0321-3773313 کیش میمو3793…………………  

ایئرکنڈیشننگ مکینکس/اپرینٹس کی ضرورت ہے رابطہ: سلیم گلزار اینڈ کمپنی، گرومندر نزد تانگہ اسٹینڈ جگر مرادآبادی روڈ کراچی34915590-34918041: کیش میمو3793…………………  

کنفیکشنری/ ببل بنانے والی فیکٹری کو مشین آپریٹر/ مکسر آپریٹر اور ہیلپرز کی ضرورت ہے رابطہ پلاٹ نمبر 130 سیکٹر 23 کورنگی انڈسٹریل ایریا نزد شان مسالہ فیکٹری چمڑہ چورنگی موبائل نمبر… 0321-8270600 قریب رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی لیڈیز آپریٹر بھی رابطہ کرسکتی ہیں کیش میمو 3796…………  

تجربہ کار انجینئر جو ڈرائی بیٹری امپورٹڈ UPS ریپئر کرنا جانتا ہو، موٹر سائیکل لازمی ہے 32270647-648، famoustc@hotmail.com کیش میمو 3796…………  

اسپلٹ A/C فریج واشنگ مشین کے کاریگر، ہیلپر اور سیکھنے والے لڑکے رابطہ کریں تنخواہ حسب قابلیت رابطہ… موبائل نمبر 0333-3388065 کیش میمو 3796…………  

Pesticide/Fertilizerکمپنی کو میکینکل اور الیکٹریکل فورمین کی ضرورت ہے جو اس فیلڈ میں مہارت رکھتے ہوں خواہشمند حضرات رابطہ کریں0333-2392959 کیش میمو 3798……………………  

Data, Ats, Amfاور CCTVکا کام جاننے والوں کی ضرورت ہے رابطہ کریں 021-34395409 یا jobs@alpha.pkپر ای میل کریں کیش میمو 3798……………………  

ایک مینوفیکچرنگ ادارے کو مندرجہ ذیل اسٹاف درکار ہے پیکنگ اور آؤٹ ڈور اسٹاف GTO روٹا لیمی نیشن پیسٹنگ مشینوں کے آپریٹر کی ضرورت ہے 0300-2109911، 0333-3006292 کیش میمو3781………………  

عامر کول سینٹر ڈیفنس میں واقع ایئر کنڈیشن ریپئرنگ اینڈ سروس سینٹر کیلئے کاریگروں اورکام سیکھنے والے ہیلپروں کی ضرورت ہے 021-35341979،0300-2132603 کیش میمو113001……………  

ضرورت ہے تجربہ کار ٹرنر اورملنگ مین کی ضرورت ہے معقول تنخواہ دی جائے گی رابطہ: موبائل نمبر0308-2212481 کیش میمو 112732……………  

کنسلٹنگ فرم کو 8تا10سالہ درج ذیل تجربہ کار اسٹاف کی اپنی اسناد اورقابل قبول تنخواہ کے ساتھ ضرورت ہے(1) ریسڈینشل سول انجینئر(2)سائٹ انجینئرB.E)اورسول ڈپلومہ ہولڈر دونوں کی ضرورت) (3)اسٹریکچرل ڈیزائن انجینئر(4)سینئر آرکیٹکچر(5)الیکٹریکل انجینئر (6) آرکیٹکچرل ڈرافٹ مین اور اسٹریکچرل ڈرافٹ مین (7) سینئر اور جونیئر کوانٹیٹی سرویئر جسے ٹینڈر ڈاکومنٹس BOQs بل چیکنگ اورریٹس اینالیسز کا تجربہ ہو(8)پرسنل اسسٹنٹ جسے لیٹر رائیٹنگ/ رپورٹس/ ڈاکومینٹیشن اور دفتری خط و کتابت کو کمپیوٹر پر سرانجام دینے میں مکمل عبور ہو، رابطہ معرفت جنگ بکس نمبر605کراچی یا ای میل Farzi_asmart@hotmail.com کیش میمو112357 ……………



اسپلٹ ACکی انسٹالیشن، ریئپرنگ کیلئے اسسٹنٹ میکینک ہیلپروں کی کام سیکھنے والے لڑکے رابطہ کریں ، معقول معاوضہ دیا جائے گا، ری پبلک انجینئرز32228436،34925084 کیش میمو112357……………  

ملیر ایتھورائزڈ سروس سینٹر میں ایئر کنڈیشن / ریفریجریشن آؤٹ ڈور ٹیکنیشن کی ضرورت ہے موٹر بائیک والوں کو ترجیح دی جائے گی رابطہ: 0300-3609568 کیش میمو112634 ……………  

ضرورت ہے تجربہ کار با صلاحیت AC ٹیکنیشین کی تجربہ کم از کم 3 سال عمر کی حد 35 سال D.A.E ڈپلوما ہولڈر حضرات رابطہ کریں ہاؤس کیپنگ سپروائزر جو ہاؤس جاب سے متعلق تمام بنیادی امور انفرادی طور پر سنبھال سکے تجربہ 2 …سال تعلیم انٹرمیڈیٹ (اسپتال یا ہوٹل کا تجربہ رکھنے والے حضرات کو ترجیح دی جائیگی) خواہشمند امیدوار اپنے مکمل کوائف کے ساتھ رابطہ کریں امام کلینک ایچ آر ڈپارٹمنٹ ST-5 بلاک آئی نارتھ ناظم آباد کراچی اور ای میل jobs@imamclinic.com.pk، فون نمبر …36706018-19-20 کیش میمو 107145………………  

میکینک جو اسپلٹ ایئر کنڈیشن لگانے کے بھی ماہر ہوں ادارے کیلئے خاصDawlanceفل/ پارٹ ٹائم فوری رجوع کریں 0343-8406817 یا 0308-3231318 کیش میمو111594 ……………  

ڈیفنس میں واقع ایک پرائیوٹ کمپنی کو ٹیکنیشن کی ضرورت ہے جو کہ الیکٹرک، الیکٹریکل ، میکینکل ، CCTV اور Access Control کے کام میں مہارت رکھتے ہوں نیز ان کے پاس موٹر سائیکل کا ہونا لازمی ہے رابطہ: 0324-2748269 کیش میمو111594……………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# اے سی ٹیکنیشین(D.A.E) (ائیر کنڈیشن اور ریفریجریٹر) تجربہ5 سال فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302، SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

کورنگی میں واقع فیکٹری میں کام کرنے کیلئے جنرل ورکرز،سلائی کیلئے ورکرز اورالیکٹرونکس ٹیکنیشن درکار ہیں 35سال سے کم عمرافراد اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ 11جون بروز پیر صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک تشریف لائیں ، پلاٹ نمبر37سیکٹر24کورنگی انڈسٹریل ایریا نزد ڈان بریڈ چمڑہ چورنگی کیش میمو112358 ……………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# جنریٹر ٹیکنیشین (D.A.E) پاور تجربہ5 سال فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

ضرورت آٹوکیڈ آپریٹر کم از کم تجربہ ایک سال 3Dماڈلنگ تجربہ رابطہ: موبائل نمبر0321-2810346 کیش میمو 111595…………

No comments:

Post a Comment