security staff jobs

کراچی  --    سیکیورٹی اسٹاف





(۱) فیکٹری سپروائزر تعلیم کم از کم انٹر تجربہ 5سال ترجیحاََ ریٹائرڈ فوجی عمر40سے45سال بمع ذاتی اسلحہ تنخواہ 13500/-،+الاؤنس (۲) سیکورٹی گارڈ ترجیحاََ ریٹائرڈ فوجی بمع ذاتی اسلحہ عمر35سے40سال تنخواہ11,000/- ،+الاؤنس دونوں کیلئے رہائش فیکٹری واقع حب چوکی رابطہ کریں D-60سائٹ غٹنی چورنگی SPTکانٹے کے سامنے فون :32588729-30/0336-1852258 کیش میمو3784………………  

آپریشن سپروائزر/ مارکیٹنگ منیجر کی ضرورت ہے سیلری + کمیشن سکیورٹی کمپنی کا تجربہ لازمی ہے رابطہ موبائل 0300-2077585، 0300-2313829 کیش میمو 3803………………  

ایک پرائیویٹ ادارے کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر سکیورٹی اسٹاف کی ضرورت ہے ایسے اشخاص جو کہ آرمی، ایف سی یا رینجرز سے ریٹائرڈ ہوں درج ذیل نمبرز پر فوری رابطہ کریں عمر کی حد 45 سال تک ہوگی، تنخواہ 12,000/-، اس کے علاوہ کھانا رہائشی نرخوں پر، رہائش (میسر ہونے کی صورت میں) یونیفارم وغیرہ کمپنی کی طرف سے مہیا کیا جائے گا، نیز CCTV آپریٹرز (انٹرمیڈیٹ بمعہ ٹیکنیکل کورس) بھی درکار ہیں رابطہ 0331-2217615، 0300-2621055 کیش میمو 3803………………  

الرحمن سیکورٹی کمپنی کو ڈپلائمنٹ آفیسر اور سپروائزر کیلئے پولیس آرمڈ فورس ریٹائرڈ آفیسر کی ضرورت ہے یا سیکورٹی کمپنی کا کم از کم 5 سالہ تجربہ ہو پر کشش تنخواہ رابطہ… D-36 بلاک B نارتھ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے سامنے نزد حنیف اسپتال شاہ فیصل پلازہ کے بعد سیدھے ہاتھ کی دوسری گلی 0346-2681629، 021-37089246 کیش میمو 107145………………  

سیکورٹی کمپنی کو حبیب بینک چورنگی ، صدر، گرومندر، کشمیر روڈ، محمد علی سوسائٹی، ٹرینڈ سول گارڈز کی ضرورت ہے سائٹ ایریا سپروائزر ایئر کمانڈر اور بائیک چلانے والے اسپیشل گارڈز کی ضرورت ہے تنخواہ گارڈز9ہزار روپے ایریا کمانڈر / سپروائزر 12سے14ہزار روپے رابطہCSO فدا حسین گیلانی 0321-2581065، 0301-8288269 کیش میمو3782………………  

12 گھنٹے کی شفٹ (دن/ رات) کے لئے آرمی/ ایف سی سے ریٹائرڈ گارڈ کی ضرورت ہے (تنخواہ 9000/-) پتہ E-35 بلاک 8 گلشن اقبال نزد اردو سائنس کالج فون 34991559 موبائل 0300-2346313 کیش میمو 3782 …………  

MARSسیکورٹی کمپنی کو پاکستان Armyسے ریٹائرڈفوجی حضرات کی ضرورت ہے تنخواہ 10,000/-کھانا /رہائش Free رابطہ مارس سیکورٹی گارڈز پرائیوٹ لمیٹڈ 0333-2138500 کیش میمو 3787 ……………  

چوکیدار ڈیوٹی 12 گھنٹے کھانا رہنا نہیں عمر45 تا55 رابطہ بنگلہ C-110 بلاک2 کلفٹن نزد شیریں جناح کالونی قریب رہنے والے رابطہ کریں کیش میمو3782………………  

پاکستان آرمی سے ریٹائرڈ فوجی تنخواہ Rs.11,000/-پیرا ملٹری فورسز ریٹائرڈ تنخواہ Rs.9000/-سویلئین تنخواہ Rs.8000/-ڈرائیور جو کمپنی کی موبائل چلا سکتا ہو Rs.10000/-رابطہ مارس سیکیورٹی گارڈز 18-Aشاہین ویو نزد نرسری بس اسٹاپ بلاک 6،PECHSکراچی فون 34534532-4,0333-2145084 کیش میمو 3787 ……………  

سیکورٹی2000 میں یکم مارچ2012 سے تنخواؤں میں اضافہ ایس ایس جی کوالیفائیڈ 19500 تا24000 فوجی سپروائزر 12000 تا16000 (عمر55 سال سے کم) اسپیشل گارڈ 13000 تا14500 (قد 5 فٹ10 انچ) فوجی گارڈ 10500 تا12000 (عمر50 سال سے کم) ڈرائیور 11000تا13500 مجاہد، جانباز، ملیشیا اور سول 9500 تا11000 (میٹرک قد5 فٹ6 انچ) آرمی ، نیوی، ایئر فورس،FC او ررینجرز CAT-A اور سروس کم از کم تین سال دیگر مراعات انشورنس پینشن مفت رہائش میڈیکل اور ایک سال سروس مکمل ہونے پر 20 دن کی اضافی تنخواہ پتہ انجم پلازہ شاہراہ قائدین (نزد اللہ والی چورنگی)پی ای سی ایچ ایس کراچی فون34520074-6 یا34521525،111-00-2000 کیش میمو107146………………  

MCBESSSسیکورٹی کمپنی کو تجربہ کار سپروائزر کی اشد ضرورت ۔ مناسب تنخواہ/مراعات 10-C,کاسموپولیٹن سوسائٹی بلمقابل VIPگیٹ مزار قائد۔34918436 کیش میمو3793…………………  

فوری ضرورت برائے سیکورٹی گارڈ جو 3سے 5سالہ تجربہ رکھتا ہو، عمر35تا45سال، کم از کم مڈل پاس ہو، سابقہ فوجی قابل ترجیح امیدواروں کو پرکشش تنخوا ہ ادا کی جائے گی، واک اِن انٹرویو بروز پیر مورخہ 11جون 2012 بوقت 12سے2بجے دوپہر، ایڈریس: 7&6،فاران ہاؤسنگ سوسائٹی، شہید ملت روڈ نزد ہل پارک چورنگی کراچی (حیدرعلی روڈ پرجمعیت پنجابی سوداگران کے برابر والی گلی میں ) فون نمبر021-34936232 کیش میمو112352……………  

ایک معروف سیکورٹی کمپنی کو پاکستان بھر کیلئے آرمی، نیوی ایئر فورس رینجرز ایف سی ملیشیاء مجاہد جانباز پولیس کے ریٹائرڈ جوان اور سویلین بطور گارڈز اسپیشل گارڈ اور سپروائرز درکار ہیں تنخواہ قابلیت کی بنیاد پر دی جائیگی مکمل کوائف کے ہمراہ بھرتی کیلئے تشریف لائیں رابطہ0345-2204514، 0333-3869820 کیش میمو107146………………بحریہ سیکورٹی کراچی کو آرمی، نیوی، ایئر فورس، رینجرز ، ایف سی، اسکاؤٹس، ملیشیا ، مجاہد ، جانباز، پولیس کے ریٹائرڈ جوان اورسویلین بطور گارڈز اسپیشل گارڈ درکار ہیں مکمل کوائف کے ہمراہ بھرتی کیلئے تشریف لائیں رابطہ بحریہ سیکورٹی سلطان آباد کراچی 99201441-2، 0333-3818410 کیش میمو3791………………  

مرناڈ پروٹیکشن سیکورٹی کو پڑھے لکھے تجربہ کار سابقہ فوجی ، FC، رینجرز، نیوی ،ایئرفورس کے جوان بطورگارڈ تنخواہ 12000مفت کھانا/ چائے/ رہائش سول حضرات سیکورٹی ڈیوٹی کا تجربہ تنخواہ 8-9ہزار ،سپروائزر تنخواہ 15000ڈرائیور حضرات گاڑی/ موٹر سائیکل چلانا اور 24گھنٹے ڈیوٹی کے خواہشمند رابطہ کریں 73-E/1جامی کمرشل اسٹریٹ9، فیز۔7 ڈیفنس کراچی 0321-3170090، 3531115-6،35887720 کیش میمو 111594……………  

گارڈ سابقہ فوجی اسلحہ لازمی ڈیوٹی 12گھنٹے تنخواہ 11,000 ماہانہ تعداد 10رابطہ عبدالحمید فالکن کمپلیکس ایئر فورس سوسائٹی بلوچ کالونی پل شہید ملت روڈ 0300-2283944 کیش میمو111594 ……………  

کورنگی میں ایک مستحکم ٹینری کو ایک سیکورٹی گارڈ میٹرک پاس جو انگریزی میں لکھے گیٹ پاس وغیر ہ پڑھ سکے قرب و جوار کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی جس کے پاس اپنا اسلحہ ہو کوترجیح دی جائے گی فوری رابطہ کریں محمود برادرز پلاٹ نمبر51 سیکٹر 7Aکورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل بلال پولیس ویلفیئر سینٹر شریف آباد کیش میمو112358……………  

سی پی ایل سی نیبرھڈ کیئر چنیسر ہالٹ کو سیکورٹی سپروائزر کی ضرورت ہے دلچسپی رکھنے والے مستحق نوجوان، تعلیمی قابلیت بی اے، تجربہ ایڈمنسٹریشن / پبلک ڈیلنگ/ سیکورٹی اپنے کوائف دفتر نمبر7 شاہین ویو، پلاٹ نمبر18A،بلاک نمبر6،PECHSمین شاہراہ فیصل پر جمع کرائیں کیش میمو 112358……………  

ایک میڈیکل کالج کو سول سیکورٹی گارڈز کی فوری ضرورت خواہش مند اپنی CVبمعہ حالیہ تصویر و دستاویزات 16 جون 2012ء تک HRمنیجرجناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج 22-23شہید ملت روڈ کراچی پر ارسال کریں 34931886 کیش میمو112358 ……………  

ایک لائٹ انجینئرنگ فرم کو سیکورٹی گارڈ کی خدمات درکار ہیں جو لازماً آرمی/ ایف سی/ رینجرز سے ریٹائرڈ، لائسنس شدہ اسلحہ کا حامل مع کسی درمیانہ سائز کی صنعت میں سیکورٹی کا کم از کم 5 سالہ تجربہ رکھتا ہو عمر 45 سال سے زائد نہ ہو اچھی تنخواہ اور سنگل رہائش گاہ فراہم کی جائے گی درخواست دہندگان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فون نمبر 32561097، 32561096پر رابطہ کریں B-Thaver……………………  

ہماری کمپنی کو سیکورٹی گارڈز کی ضرورت ہے سابقہ فوجی رابطہ کریں مناسب تنخواہ اور آٹھ گھنٹے ڈیوٹی الائیڈ انجینئرنگ اینڈ سروسز لمیٹڈ پلاٹ نمبر 21/3 کورنگی انڈسٹریل ایریا کورنگی نزدیک گودام چورنگی فون 35066901تا 35069913 B-Bond…………………  
#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# سیکورٹی گارڈ (مڈل ) کم از کم ایک سال کا تجربہ فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

ہاکس سیکورٹی کو تجربہ کار ڈرائیور، سیکورٹی سپروائزر، گارڈز کی ضرورت ہے پتہ 43-C اسٹیڈیم لین 2 ، کمرشل ایریا فیز 5 ،DHA کراچی فون 35346412-13، 0304-2228920,21,28 کیش میمو112386………………  

الخالد سیکورٹی سروسز کو ڈپلائمنٹ آفسر / آپریشن سپروائزر ، سویلین و فوجی، ذاتی موٹر سائیکل کو ترجیح دی جائیگی، سیکورٹی فیلڈ میں آپریشن کا تجربہ، 5 سال کا معقول تنخواہ، فوجی و سیول گارڈ کی بھی فوری ضرورت ہے فوری رابطہ کریں C-23/F مین خیابان جامی فیز II ، DHA کراچی 35882583-35805380 کیش میمو112380……………