متفرق Staff Jobs Karachi

کراچی  --    متفرق اسٹاف



#مستقبل میں ترقی اور بہترین جاب کیلئے ITکی اہمیت # APCIآپکی ویلفیئرٹرسٹ انٹرنیشنل(رجسٹرڈ) گورنمنٹ آف سندھ نے بیروزگار/ کم پڑھے لکھے افراد اور امتحانات سے فارغ طلبہ/ طالبات کیلئے ITسے متعلق جدیداہم ڈپلومہ کورسز کی بہت ہی سستی معیاری اسپیشل (ONجاب)ٹریننگ کا آغاز کیا ہے انشاء اللہ ہمارا دعویٰ ہے کہ اب آپ کوگورنمنٹ/ پرائیوٹ آفسز/ ملٹی نیشنل کمپنیوں/ ایڈورٹائزنگ ایجنسی/ فیکٹریوں/ دُکانوں دیگر اہم اور باوقار اداروں میں فل ٹائم پارٹ ٹائم میں پرکشش تنخواہ پر شاندار جاب دلوانا ہماری ذمہ داری ہے 100فیصد پریکٹیکل کورس پروفیشنل لیول پر ٹریننگ (1) موبائل فون ریپئرنگ (2) کمپیوٹر ہارڈویئر، لیپ ٹاپ، LCD ریپئرنگ (پلس)نیٹ ورکنگ (3)کمپیوٹر گرافکس، ویب پیج ڈیزائننگ (4)آٹو کیڈ 2D 3D(سول ،میکینکل، الیکٹریکل) (5) 3D اسٹوڈیو میکس (6) سنگل فیز تھری فیز الیکٹریکل وائرنگ ، موٹر وائنڈنگ (7) AC ، فریج، واشنگ مشین ریپئرنگ(8)ایڈوانس انگلش لینگویج (9) UPS ، انسولیٹر ریپیئرنگ، انسٹالیشن سیکھئے دوران ٹریننگ 500/- سے 1000/- روزانہ کمائیے ٹیکنیکل بورڈ سے رجسٹرڈ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14-6-2012 جلدی کیجئے نشستیں محدود ہیں فون 32736021، 32711298چیئرمین ایاز رضا 0300-2278723 نوٹ: ٹیکنیکل کورسز کے علاوہ BBA /MBA / B.ComپارٹI،IIکی کلاسز میں داخلے جاری ہیں کیش میمو3790………………  

ایک معروف کمپنی کو بہترین تنخواہ اورمراعات پرالیکٹریشن اورباورچی (جوکہ چائنیز اورکانٹی نینٹل کھانے بنانے میں مہارت رکھتا ہو) کی فوری ضرورت ہے، رابطہ:0321-2424342 کیش میمو112360……………  

CCTVکمپنی کو تجربہ کار ٹیکنیشن ، سپروائزر اور مارکیٹنگ اسٹاف کی ضرورت ہے موٹرسائیکل لازمی بہترین تنخواہ + کمیشن رابطہ 021-34325114-116، 0305-2226248 کیش میمو112357……………  

مڈل ایسٹ نارتھ افریکہ بیسڈ لیڈنگ ایوی ایشن کنسلٹنگ فرم کو پاکستان کیلئے کنسلٹنٹس جو درج ذیل معیار پر پورے اترتے ہوں کی ضرورت ہے (1) وہ افرادجو پاکستان آرمی نیوی یا ایئر فورس سے گزشتہ 12-24 ماہ پہلے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں (2)وہ افراد جو لیوپنڈنگ ریٹائرمنٹ پرہیں نہ کہ Reserve، (3) ریٹائرڈ ائر مارشل، لیفٹیننٹ جنرل یا وائس ایڈمرل یعنی 3 اسٹار یا اس سے بالا ہیں (4) ایوی ایشن کا خصوصی تجربہ درکار نہیں جو مندرجہ بالا معیار پر پورے نہیں اترتے براہ مہربانی درخواست نہ دیں ہر آسامی کیلئے الگ الگ اعتماد کیساتھ ای میل پر رابطہ کریں aviation_recruiting66@yahoo.com کیش میمو112497………………  

تجربہ کار اسٹور کیپر آٹو کیڈ 3D-MAXکارپینٹر پولیشر، سیلز مین قریب رہائشی بیناقاضی شو روم احمد آرکیڈ شون سرول کلفٹن کراچی 35293157 کیش میمو 112351……………  

کراچی، لاہور، اسلام آباد،آل پاکستان میں ملازم یا ملازمت کیلئے صرف گارنٹی والے ڈرائیور،خانساماں، ہیلپر، ہاؤس میڈ، آیا، پیشنٹ ایٹنڈنٹ ایڈ نرس آفس اسٹاف رابطہ کریں فرانسس شوکت 0300-2725287، 021-35864053، 021-35838583ڈومیسٹک سرونٹ سروس رجسٹرڈ 0577،12سی فرسٹ فلور،26اسٹریٹ توحید کمرشل ڈیفنس فیز5 کیش میمو111594 ……………  

ضرورت فی میل "MED"کی چوبیس گھنٹے کیلئے کلاس V کے اسٹوڈنٹ کی دیکھ بھال کیلئے کم از کم میٹرک ترجیجاً انٹر پاس ہو پرکشش تنخواہ 0300-2938812، 35810771 کیش میمو111593……………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# پلمبر (مڈل یا میٹرک ) تجربہ5 سال فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

کورنگی انڈسٹریل ایریا(نزد سنگر چورنگی) میں واقع صنعتی ادارے کو درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے لوڈر/ ہیلپر ،آفس بوائے / پیون(میٹرک پاس) اورتجربہ کار خاتون کی ضرورت ہے ،جو آفس کے کام سے واقفیت رکھتی ہوں، تعلیم کم از کم انٹر ہو، ضرورت مند موبائل نمبر 0321-82116581پر دفتری اوقات میں رابطہ کریں کیش میمو 112358……………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# ہاؤس کیپنگ سپر وائزر (مڈل) خواتین اور مرد تجربہ2 سال فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

سی این جی اسٹیشن پر ایسے ایماندار فلر کی ضرورت ہے جن کو سی این جی فلنگ کا تجربہ ہو رابطہ0314-2752712 کیش میمو 112398………………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# پلمبر سپروائزر (ڈپلومہ ہولڈر) تجربہ5 سال فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

ڈرائیور+ڈلیوری مین درکار ہے لانڈھی کورنگی کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی پلاٹ نمبر188سیکٹر کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی صبح 9سے 12تک کیش میمو 112358……………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# جینیٹوریل اور کلیننگ اسٹاف( مڈل) خواتین اور مرد تجربہ2 سال فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

اسے طلبا/ طالبات جو کم از کم انٹر پاس کر چکے ہیں A گریڈ ہو اور کسی ناگہانی/ انتہائی مجبوری کی وجہ سے تعلیم جاری نہ رکھ سکے ہوں/ اسلامی نقطہ نظر سے زکوٰة کے مستحق ہوں کیلئے مفت ایئر لائن AIR LINE ٹریننگ فلائٹ اسٹیورڈ / ایئر ہوسٹس AIRHOSTESS ٹکٹنگ اسٹاف ، کارگو، پسنجر سروسز، داخلہ جسمانی معیار، تحریری ٹیسٹ سے مشروط ، محدود تعداد، نیز دیگر طلبا/ طالبات جو زکواة کے مستحق نہ ہوں زحمت نہ کریں رابطہ PIAT رجسٹرڈ انسٹی ٹیوٹ گورنمنٹ پاکستان SBTE ، تعاون MDMWO ویلفیئر آرگنائزیشن یونیورسل ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نوٹ وقت لینا ضروری جو پہلے ٹیسٹ میں فیل ہوئے زحمت نہ کریں۔ کیش میمو112375……………  

ایک امپورٹڈ فوٹ اسٹف کمپنی کو تجربہ کار فیلڈ سپروائزر کی ضرورت ہے تمام دستاویزات کے ساتھ تشریف لائیں تعلیم کم از کم گریجویٹ رابطہ فون021-34121309 کیش میموFMG-3768………………  

کنسٹرکشن کمپنی کو رنگ اور پالش کرنے والے کاریگروں کی ضرورت ہے جنہیں بنگلوز میں کام کرنے کا تجربہ ہو، رابطہ موبائل نمبر … 34819975، 0333-3264327 کیش میمو 3803 ………………  

ہمیں اپنے گلشن آفس میں آوٴٹ ڈور کے لئے محنتی اور ایماندار لڑکے کی ضرورت ہے، موٹر سائیکل ضروری معقول تنخواہ پیر تا ہفتہ رابطہ احمد موبائل 0321-2392747 کیش میمو 3803 ………………  

PAKEARN.COM بیروزگار ویب سائٹ پر فوٹو/ وڈیو کاپی پیسٹ کرکے روزانہ 8-15 ڈالر فکس ارننگ NOرجسٹریشن یا سمپل ڈیٹا انٹری کرکے فکس سیلری $250-$450 فری ٹریننگ صدر آفس 0315-8614447، 0315-8614448، 35464686 کیش میمو 107145……………  

I.T.GALAXY.ORG کمپنی کو بیروزگار افراد کو ویب سائٹ پر فوٹو/ وڈیو کاپی پیسٹ کرکے 1600/ 800روپے روزانہ کمائیں یا آسان ڈیٹا انٹری کے ذریعہ 45000/ 9000 ماہانہ کمائیں نو رجسٹریشن فری ٹریننگ 0347-2474830، 0313-8147218 کیش میمو 107145……………
ایک نئے ایئر کنڈیشنڈ شادی ہال کیلئے انٹریئر ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو جدید اور منفرد قسم کا ہال مع اسٹیج ڈیزائن کرسکے (شہباز) 0321-2300053، 36963232 کیش میمو 107145………………  

ایئر لائن ٹریول ایجنسی میں اپنے شاندار مستقبل کیلئے 10000 سے 12000 کمانے کے خواہشمند لڑکے/ لڑکیاں فوری رابطہ کریں فل/ پارٹ ٹائم 34989847، 0312-8664340 کیش میمو 107145 …………  

ضرورت ہاؤس کیپنگ سپروائزر کی لیڈیز اور جینٹس اسپتال کیلئے منیجرز، کلینرز، صفائی والے لوگ مالی تجربہ کار تمام لوگوں کی فوری ضرورت بہت اچھی تنخواہ دی جائیگی 0333-2447795، 0302-2793223، 0333-3831434 کیش میمو 3782 …………  

تمام اسٹاف AIR LINEکیرئیر اپنائیں۔میٹرک /انٹر/ گریجویٹ/ ماسٹرز کیلئے AIR PORTکے اندر جاب ٹریننگ کا آغاز۔ ائیر ہوسٹس/پیسنجر ہینڈلنگ/ائیر ٹکٹنگ Silverwings Aviation Academyآفس نمبر 3059تھرڈ فلور0315-8745002,0347-8178728 کیش میمو ........................3782  

ہمیں ٹیکنیکل سروسز، مارکیٹنگ، سیلز کسٹمر سروسز کیلئے میل/ فی میل اسٹاف کی ضرورت ہے اس کے علاوہ ریسپشنسٹ کم سیکریٹری جو کہ خط و کتابت / کمپیوٹر جانتی ہو کی ضرورت ہے اپنےCV اس پر میل کریں 021-32036048، uberultimate@gmail.com کیش میمو3782…………………  

دیوان فوڈز کو لانڈھی، کورنگی کے لئے بائیک رائیڈرز، سیلزمین اور بکرز کی ضرورت ہے رابطہ کریں… موبائل نمبر 0333-2364550 کیش میمو 3783…………  

بلاک کی چنائی اور پلاسٹر کے کام کیلئے اچھے کاریگروں (میسن) کی ضرورت ہے ذاتی طور پر ملیں پتہ: F-91 حب ریور روڈ S.I.T.E کراچی فون 32562878-9 کیش میمو3784………………  

Shizz بیوٹی پارلر کیلئے ماہر بیوٹیشن اور ہیلپرز کی ضرورت ہے، جوہر میں رہنے والی لڑکیوں کو ترجیح دی جائے گی نزد سمامہ شاپنگ مال 0334-3694701، 0213-4023344، 0213-7081132 کیش میمو 3785 ……………  

پاکستان کی NBFCکمپنی کو نئی برانچ میں میل /فی میل گریجویٹ عمر 22تا 50متفرق اسٹاف چاہیے بہترین تنخواہ اور دیگر مراعات 0300-9254575,0331-2439023 کیش میمو 3787 ……………  

کراچی کی معروف نیوز ایجنسی کو کراچی اور اندرون سندھ سے نمائندگان کی ضرورت ہے محمد شاہد انصاری آفس نمبر 6، 4th C1فلورتاج کمپلیکس رابطہ 0336-2098663 کیش میمو 3787 ……………  

دھاگہ فیکٹری میں ہیلپر کی ضرورت ہے… رابطہ صبح 10 بجے سے 12، لوریکس انڈسٹریز پلاٹ نمبر 18، بلاک 3 شاہ فیصل کالونی انڈسٹریل ایریا ریتا پلاٹ کراچی، فون نمبر…021-34589359 کیش میمو 3796…………  

کراچی سے رحیم یار خان نیو ایئرکنڈیشنڈ بس سروس کیلئے لیڈیز بس ہوسٹس کی ضرورت ہے پرکشش تنخواہ صاف ستھرا ماحول، نیو بلیو لائنز کینٹ کراچی 021-35660821,35212707 کیش میمو 3796…………  

کپڑے کے بیگ کی چیکنگ اور پیکنگ و پروڈکشن چیکرز ،لوڈرز و آؤٹ ڈور اور آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ: 0342-3444905،36350400 کیش میمو 112668……………  

کوریئر کمپنی کو اپنے پروجیکٹ کیلئے سیلز، کسٹمر سروس، اکاؤنٹنٹ،کلیشن آفیسر، آپریشن اسٹاف ، ڈرائیور آفس بوائے درکار ہیں اور وہ افراد جو کمیشن پر کام کرنے کے خواہشمند ہوں فوری طور پر واک اِن انٹرویو کیلئے تشریف لائیں نوٹ: موٹر سائیکل والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی،ایڈریس: شاہراہ فیصل بلاک6میزان بینک سے قریب شو روم 4کراچی،34380152،34322345 کیش میمو 113036……………  

ایک فیکٹر ی میں ہیلپر کی ضرورت ہے عمر18سے25سال کے درمیان 0331-2352082,0321-2060915 کیش میمو3792…………


No comments:

Post a Comment