Office staff karachi jobs

کراچی  --    آفس اسٹاف





FBایریا میں مائیکرو بیالوجی BSCفریش میل کی فوری ضرورت ہے رابطہ پیر صبح10بجے سے 0321-2908112 کیش میمو3784 
آفس اسسٹنٹ BSC کمپیوٹر ضروری رابطہ آفس نمبر410 مشرق سینٹر بالمقابل DC آفس فون 34142350 کیش میمو3791 
ماشاء اللہ معروف ادارے کو مارکیٹنگ، پرنٹنگ اور ایڈورٹائزنگ ڈپارٹمنٹ کیلئے محنتی ذمہ دار ایماندار با اخلاق 25 تا 45 خواتین حضرات درکار ہیں (مارکیٹنگ منیجرز ماسٹرز/ گریجویٹس (ایریا آفیسرز گریجویٹس/ انٹر (کلائنٹ ڈیلنگ آفیسرز میٹرک / انٹر (دوران ٹریننگ وظیفہ 10000 / 12000/ 15000 بعد از ٹریننگ تنخواہ 18000/ 20000 کمیشن کنونس بونس دیگر مراعات تجربہ قابل ترجیح (میٹرک/ انٹر ایسے خواتین حضرات جو پرنٹنگ لائن کا تجربہ اور آرڈر لانے کی صلاحیت رکھتے ہوں) رائیڈرز بھی (السیّد 0324-3357475، 0335-7542055، 0305-2279804 کیش میمو 3803 
ایک لیڈی آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے جو اردو ان پیج جانتی ہو تعلیم انٹر قریبی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی رابطہ پہلی منزل 1150/04 اوپر مرکزی قومی بچت لیاقت آباد نمبر 4 کیش میمو 3803 
بائیک رائیڈر، آفس بوائے صرف نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی کے رہائشی اور پراپرٹی مارکیٹنگ کے لئے میل اور فیمیل اسٹاف رابطہ سلور مارکیٹنگ R-52 سیکٹر 5C-2 مین روڈ نارتھ کراچی 36979063-4، 0331-2419353 کیش میمو 107145 
ناگن چورنگی آفس کام کیلئے ایسے میٹرک پاس لڑکوں کی ضرورت ہے جو شام کو پڑھتے ہوں صبح کام کرسکیں رابطہ 0302-2451233 نوٹ: میسج قابل قبول نہیں کیش میمو 107145 
سائٹ ایریا میں واقع اتحاد LUBEآئل کمپنی کو ٹیلیفون آپریٹر (فیمیل) تجربہ 1 سال رابطہ ریاض احمد کنٹری سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر 32594434-6، 0301-8215800 کیش میمو 107145 
کاسمیٹکس آفس کیلئے لیڈی ریسپشنسٹ اور سیل مین کیلئے (ذاتی بائیک) والے حضرات کی ضرورت ہے پر کشش تنخواہ 0333-2128579، 0315-2597512 یو پی موڑ کیش میمو 107145 
100% جاب گارنٹیڈ ٹرینگ ایئرٹکٹنگ اینڈ ٹیرف بیسک ایڈوانس کمپیوٹرائزڈ ریزرویشن ایئرپورٹ ہینڈلنگ 10، 12 ہزار تجربہ کار PIA انسٹرکٹر 0312-8664340، 34823556 کیش میمو 107145 
ایک معروف تعمیراتی ادارے کو اپنے آفس کیلئے ایک فیمیل آفس اسسٹنٹ اور آؤٹ ڈور کیلئے میل کی ضرورت ہے موٹر سائیکل ہونا لازمی ہے 34827433، 34980862 کیش میمو 107145 
دکان پر میمن کاروباری آدمی کی ضرورت ہے (طارق روڈ) درمیانی تعلیم بائیک لازمی، تجربہ 2 سال کا تنخواہ 8500/- رابطہ موبائل نمبر 0333-2299482 کیش میمو 3803 
بہادرآباد میں واقع اسٹیٹ ایجنسی کیلئے میل ریسپشنسٹ معقول تنخواہ تجربہ کار ڈیلرز کمیشن بنیاد پر تعلیم انٹر موٹر سائیکل قابل ترجیح موبائل نمبر 0333-2295868 کیش میمو 3803 
کوالیفائیڈ اکاوٴنٹینٹ کی فوری ضرورت ہے تجربہ کم از کم 5 سال کمپیوٹر اور مینوئل دونوں طرح کے کام سے واقف ہونا ضروری ہے رابطہ 38030904، 34924603 کیش میمو 3803 
ہمیں میل کمپیوٹر آپریٹر +ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے ۔جو کمپیوٹر کا تجربہ رکھتا ہو ۔ (نیٹ مارکیٹنگ کا تجربہ قابل ترجیح ) علاوہ ہیلپر انگلش لینگویج ٹیچر کی ضرورت ہے ۔ سیلری 15+رابطہ:0333-3877955 کیش میمو3803 
ٹیلیفون آپریٹر، کمپیوٹر، کال سینٹر، مارکیٹنگ (میل/ فی میل) سیلری 8 سے 10 ہزار HJ سینٹر گلشن 13-B رابطہ 021-37613902، 0333-3185323 کیش میمو 107145 
ٹیلیفون آپریٹر 8000، کمپیوٹر آپریٹر 10000، اکاؤنٹینٹ 12000، پرسنل سیکریٹری 15000، منیجر 18000 پارٹ ٹائم جاب 35477040، 34832186، 0336-0201778 کیش میمو 3782 
کمپیوٹرائزڈ اکاوٴنٹس ٹرینی فریش انٹر بی کام، ایم کام، ایم بی اے، آئی سی ایم اے، اے سی سی اے بی بی اے لڑکے لڑکیاں 34813236، 03155099544، 03422184220 کیش میمو 3782 
شرکت الحجاز ٹریول اینڈ ٹور میں عربک ٹرانسلیٹر اور ٹکٹنگ اسٹاف کی ضرورت ہے رابطہ 0313-2811166، ceo@shpconsultant.com کیش میمو 3782 
Airportپر واقع کمپنی کو Femaleآفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔جو کمپیوٹرجانتی ہوں(پارٹ ٹائم/فل ٹائم) سیلری6000/-سے10000/-تک۔C.Vمیل کریں airportjobs@hotmail.com کیش میمو ........................3782 
Al-Mateenاسٹیٹ میں2تا3لڑکیوں کی فوری ضرورت ہے۔قریب رہنے والیوں کو ترجیح دی جائیگی۔ شاپ نمبر 6-7 بی ایس33بلاک7فیڈرل بی ایریا نزد پوسٹ آفس(ثناء کلینک والی گلی)رابطہ کریں(عارف میمن)0346-3004495 کیش میمو ........................3782 






آفس اسٹاف AIR LINEکیرئیر اپنائیں۔میٹرک /انٹر/ گریجویٹ/ ماسٹرز کیلئے AIR PORTکے اندر جاب ٹریننگ کا آغاز۔ ائیر ہوسٹس/پیسنجر ہینڈلنگ/ائیر ٹکٹنگ Silverwings Aviation Academyآفس نمبر 3059تھرڈ فلور0315-8745002,0342-3355385 کیش میمو ........................3782
 
لیڈیز اورجینٹس ٹیلی فون آپریٹر، کمپیوٹر آپریٹر، اکاؤنٹنٹ، آفس اسسٹنٹ، آفس بوائے، شاندار سیلری۔رابطہ کریں 021-35477040,0342-3455364 کیش میمو ........................3782 
بی کام پاس3 سالہ تجربہ کار میل/ فی میل اسٹاف جن کو ورڈ/ ایکسل پر عبور حاصل ہو نیز ڈیلی لیجر، ڈیلی ریسیوایبل اور بینک پوزیشن رپورٹ بناسکتے ہوں درخواست کے ہمراہ رابطہ کریں آفس نمبر32 ،SP چیمبرزمیٹرو چورنگی سائٹ کراچی 36404016 ای میل finance@musawirenterprises.com کیش میمو3783 
لیڈیز گلشن جوہر یونیورسٹی روڈ اردگرد رہائشی ایجوکیٹڈ وومن گروپ میں شامل ہوں فل/ پارٹ ٹائم کام بہترین پیکیج رابطہ (عنبرین) 35491212، 0342-2321204 کیش میمو 3783 
ICE کوچنگ سینٹر ریسپشنسٹ درکار اپنا CV صرف MSG کریں تعلیم، عمر، تجربہ، ایڈریس لازمی لکھیں موبائل نمبر 0336-2084795 کیش میمو 3783 
صدر میں واقع آفس کیلئے ایک پارٹ ٹائم پر کشش لیڈی سیکریٹری اور ایک آفس بوائے عمر 18 سے 20 سال رابطہ کریں 021-37755027 ، 0334-3430525 کیش میمو3783 
Textileکمپنی کو اکاؤنٹینٹ ہیڈ کی ضرورت ہے تعلیم:ICMA تجربہ 2سے 3سالtextileکمپنی کے اکاؤنٹینٹ ہیڈکارابطہ :0324-2308864میل:job_603@yahoo.com کیش میمو3784 
مستحکم ادارے کو اپنے اسٹاف کے لئے آفس اسسٹنٹ، اکاؤنٹینٹ،ریسیپشنسٹ اور ٹیلی فون آپریٹر کی فوری ضرورت ہے31-C،ساؤتھ پارک ایونیو بالمقابل ماسٹر جوس D.H.A ایکسٹینشن 0312-2000238, 0321-2113249 کیش میمو 3762 
میل/ فی میل کمپیوٹر آپریٹر، ٹیلیفون آپریٹر، ڈیٹا انٹری آپریٹر،کال سینٹر ایجنٹ، سیلزپروموشن کیلئے ٹیلی اور آؤٹ ڈور اسٹاف بہترین سیلری پیکیج ۔0343-2560611,0331-3623096 کیش میمو3784 
کورنگی شادی ہال کیلئے مینیجر، سپر وائزر، بکنگ و دیکھ بھال کا تجربہ رکھنے والا قابل ترجیح بدر گارڈن کورنگی کراسنگ رابطہ :0312-2225428،۔ شام5بجے تا8بجے کیش میمو3784 
ہماری کمپنی کو اپنے آفس ورک کے لئے لڑکیوں کی ضرورت ہے جو کہ کمپیوٹر پہ مہارت رکھتی ہوں رابطہ کے لئے فون نمبرز:۔021-32424110,0321-2423377 کیش میمو3786 
ایک انتہائی معتبر ٹور آپریٹر کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے ٹور(۲) اسسٹنٹ مینیجر آپریشن رابطہ کیلئے ایمیل کریں abbas@akbargroup.com.pk کیش میمو3786 
(OPS) ROOMکیلئے ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے سابقہ فوجی حضرات کو ترجیح دی جائے گی تنخواہ 10,000/-سے 12,000/- (ڈیوٹی کے دوران کھانا فراہم کیا جائے گا) رابطہ مارس سیکورٹی گارڈز 34534532-4,0333-2145084 کیش میمو 3787 
معروف NGOکو ایک لیڈی کمپیوٹر آپریٹر 5لیڈی F.R.O اور ایک آفس بوائے کی ضرورت ہے سماما شاپنگ سینٹر مین یونیورسٹی روڈ 34835451,0333-2702688 کیش میمو 3787 
مستحکم تعمیراتی ادارے کو آٹوکیڈ،3Dمیکس آپریٹر ، اسسٹنٹ اکاوٴنٹنٹ اور کمپیوٹر کم گرافکس ڈیزائنر کی ضرورت ہے رابطہ 0313-2557814,34648026 کیش میمو 3787 
حیدرآباد کے مستحکم بلڈرز اور ڈیویلپرز کو حیدرآباد میں سائٹ پر رہائش اختیار کرنے والے مندوجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے رہائش کمپنی کے ذمے ہوگی ایڈمین آفیسز،اسسٹنٹ اکاوٴنٹنٹ ، الیکٹریشن جیسے جنریٹر اور سی سی ٹی وی کا کام آتا ہوا ور آفس بوائے درکار ہے رابطہ 34648026,0343-2047827 کیش میمو 3787 
شوبز میڈیا و پرنٹ میڈیا میں کام کرنے کے شوقین و آرگنائزیشن کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کی ضرورت ہے رابطہ 0345-3247771,0312-2438442 کیش میمو 3787 
ہماری کمپنی کو 37 اسامیوں کیلئے اسٹاف کی ضرورت ہے ماہانہ 9000، 12000، 15000 فورتھ فلور آفس 28 بمبینو سنیما نزد موبائل مارکیٹ صدر34248528،0321-2992312 نیو اسٹاف کو ٹریننگ دی جائیگی کیش میمو107146 
مختلف پوزیشن کیلئے لڑکے/ لڑکیوں فوری ضرورت ہے میٹرک تا گریجویٹ ماہانہ انکم 10 تا15 ہزار آفس نمبر 701-B پیناراما سینٹر I صدر 0344-2554776 کیش میمو107146 
میمن اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے عمر20تا45سال انٹرویو پیر دوپہر 12تا رات8،Virtraco Tilesشاپ نمبر3اور4فاطمہ ٹاور شرف آباد، جمال الدین افغانی روڈ بہادر آبادکراچی0302-2342983 کیش میمو3789


ایک معروف ادارے کو آفس سیکریٹری اور مارکیٹنگ فی میل اسٹاف میرج بیورو اسٹیٹ اسٹاف کی ضرورت ہے رابطہ: مسز نیہا021-6061489،0332-2205436 کیش میمو3789 
اکاؤنٹس مینٹی ننس کیلئے تجربہ کار لیڈی اکاؤنٹسجو مکمل ایکسل جانتی ہوں معCV 2سے5 کے درمیان آفس RK اسکوائر ایکسٹینشن شاہراہ لیاقت نیو چالی 3-2443962، 0300-2134046 کیش میمو3791 
ٹیلی فون آپریٹر، کمپیوٹر آپریٹر اور آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ R-7بلاکNCH, 10-Aسوسائٹی گلشن اقبال الہ دین پارک کے سامنے 0345-3118411 کیش میمو3792 
ایک اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے جو کہ تمام دفتری اکاؤنٹس اور کمپیوٹر اکاؤنٹس سوفٹ وےئر پر کام کرنا جانتا ہورابطہ عدیل 0300-2776226 کیش میمو3792 
آفس کیلئے خواتین ٹیلیفون آپریٹر آفس سیکریٹری صوبر خوش اخلاق فوری رابطہ کریں عذرا ویلفیئر ٹرسٹ مین ناگن چورنگی کراچی کراچی بروسٹ کے اوپر36947586,0300-2444894 کیش میمو3792 
آفس کیلئے کرسچئن لیڈی ریشیپشنسٹ، کمپیوٹر آپریٹر ،آفس اسسٹنٹ، ٹیلی مارکیٹنگ اور دیگر جاب کیلئے میل/فیمیل کی ضرورت ہے۔ رابطہ:0332-7475544 کیش میمو3793 
فوری ضرورت تجربہ کار گریجویٹ اکاؤنٹنٹ کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ ورکس مناسب تنخواہ رابطہ ڈاکٹر عتیق آرتھوپیڈک میڈیکل سینٹر کالا بورڈ ملیر فون 34518144,34404535 کیش میمو ....................3795 
شارپ NGO کو فی میل دری /فارسی انٹرپریٹر کی ضرورت ہے جو پشتو بھی جانتی ہو، NGO میں تجربہ والی کو ترجیح دی جائے گی، ایمیلsikandar@sharp-pakistan.org فون 021-34811571,34812184 کیش میمو ....................3795 
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری کو سینئر ایڈمن آفیسر کی ضرورت ہے، جسے گارمنٹ فیکٹری کا پانچ سال کا تجربہ ہو اور ایڈمن کے تمام کاموں کو بخوبی سر انجام دے سکتا ہو، تعلیم گریجویٹ، کمپیوٹر چلانے میں مہارت رکھتا ہو، اپنا CV تصویر کیساتھ ای میل کریں hr902012@gmail.com کیش میمو ....................3795 
نئے آفس کیلئے آفس سیکریٹری، کمپیوٹر آپریٹر، مارکیٹنگ منیجر اور نائب قاصد کی ضرورت ہے فون 99214918 موبائل نمبر 0334-3638867 کیش میمو 3796 
کمپنی کو اسٹاف کی ضرورت ہے لیڈیز ٹیلی فون آپریٹر، ریسپشنسٹ، ٹیلی مارکیٹنگ /آفس ورک جینڈز آؤٹ ڈور ورک بائیک ضروری 0347-2571086، 0364-4074377، 34822861 کیش میمو .......................................3797 
ایک مشہور و معروف بلڈر کمپنی کو مندرجہ ذیل تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے (1) فی میل ٹیلیفون آپریٹر (2) کلائنٹ ریلیشن آفیسر (فی میل)(3) اکاؤنٹنٹ (میل/ فی میل) تجربہ کار افراد اپنی مکمل CV ای میل کریں almanzilmarketing@hotmail.com، 34653666 کیش میمو 3799 
بیروزگارخواتین وحضرات ملکی وغیر ملکی روزگار حاصل کریں، تعلیم یافتہ وغیر تعلیم یافتہ وہ ادارے بھی رابطہ کریں جنکو اسٹاف چاہئے الفرقان ویلفیئر 0312-8296403,34945857 کیش میمو.............................. 3802 
کیرج ٹرانسپورٹ کمپنی کو درج ذیل سٹاف درکار ہے بلٹی آفیسر کم از کم تعلیم 5FAسال کا تجربہ Adminآفیسر کم از کم تعلیم BAکیرج ٹرانسپورٹ کمپنی میں کام کا تجربہ 5سال رہائش لنچ اور معقول تنخواہ رابطہ مظہر سعید 54لارنس روڈ لاہور 042-36316510 سی ایم۔ 141299 
پرائیویٹ کمپنی کے ڈائریکٹر کیلئیبولڈ پرسنل سیکریٹری کی ضرورت ہے کمپیوٹر کی نالج ضروری رابطہ: ملیر آفس موبائل نمبر0342-3396090 کیش میمو111592 
پاکستان بیس کنسلٹنسی فرم کو کراچی آفس کے لئے لیڈی ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے، سیلز اورمارکیٹنگ کا تجربہ ضروری ہے رابطہ: 021-34325558 کیش میمو 112357 
ٹیکس کے وکیل کو اسسٹنٹ جو کہ بی کام ہو، ضرورت ہے رابطہ موبائل نمبر 32435448،32439482 کیش میمو 112355 
آفس کیلئے فی میل ریسپشنسٹ / ڈیٹا انٹری آپریٹر/ ٹیلی مارکیٹنگ ، کسٹمر سروسز آفسر فی میل درکار ہیں میل آؤٹ ڈور سیلز/ مارکیٹنگ کیلئے موٹر سائیکل ضروری رابطہ 0321-2089888،35348444 کیش میمو112351 
ضرورت اکاؤنٹنٹ لازمی تجربہ کار کسی کمپنی میں کام کا تجربہ ہو ،کمپیوٹر میں مہارت رکھتا ہو شایان ٹریڈرز شاپ نمبر16 قذافی مارکیٹ کورنگی نمبر6 کیش میمو112634 
فی میل ٹیلیفون کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے پتہ 63-C، 12کمرشل اسٹریٹ فیزII Extڈیفنس 35384944-45، 0300-9209774، swaqar@suicom.com.pk کیش میمو111593 




فل ٹائم اُردو،انگریزی ٹائپسٹ کم از کم انٹر کی فوری ضرورت ہے اپنے کوائف ای میل کریں msms786@gmail.com کیش میمو112358
 
لیڈی اسسٹنٹ اسمارٹ ذہین تجربہ (ضروری نہیں) شام ایک تا5توحید کمرشل26اسٹریٹ ڈیفنس ڈاکٹر رحمان 35832522، 0333-4005656پشتو یا بلوچی قابل ترجیح کیش میمو 111595 
ایک دواسازادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر کیلئے پرسنل سیکریٹری کی ضرورت ہے جسے اس شعبے میں کم ازکم 3 سال کا تجربہ حاصل ہو درخواست کنندہ کی تعلیمی قابلیت کم از کم انٹرمیڈیٹ ہو رابطہ 0312-8411021 ، ای میل bicpl@cyber.net.pk B-Repcom 
ایک دواسازادارے کو ایک ٹیلی فون آپریٹر اور ریسپشنسٹ (فیمیل) کی ضرورت ہے جس کو اس شعبے میں کم ازکم دو سال کا تجربہ ہو۔ درخواست کنندہ کی تعلیمی قابلیت کم از کم انٹرمیڈیٹ ہو اور کمپیوٹر آپریٹ کرنا جانتی ہو۔رابطہ 0312-8411021 ، ای میل bicpl@cyber.net.pk B-Repcom 
کسٹم ہاؤس ایجنٹ کو ایک منیجر کی ضرورت ہے جوکہ کسٹم کلیئرنس کے تمام طریقہ کار پر مکمل عبور رکھتا ہو معقول تنخواہ اور دیگر سہولیات دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنے تفصیلی کوائف ، اسناد اور حالیہ تصویر کے ساتھ درج ذیل پتے پر فوری ملاقات کریں پتہ 50-F بلاک نمبر 6 ، پی ای سی ایچ ایس نزد نرسری اسٹاپ حبیب بینک والی گلی شاہراہ فیصل کراچی کیش میمو 111179 
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک صنعتی ادارے کو کیشیئر اور اکاؤنٹ اسسٹنٹ کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت کم ازکم بی کام۔ ایک سالہ تجربہ کے حامل خواتین و حضرات اپنی درخواست اور تعلیمی اسناد کے ہمراہ انٹرویو کیلئے فوری رابطہ کریں کورنگی اور لانڈھی کی رہائش پذیر خواتین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی رابطہ پلاٹ 86 سیکٹر 24 کورنگی انڈسٹریل ایریا نزد ویٹا چورنگی فون 35055842، 35055843موبائل 0333-2268885 B-Marksman 
گلشن میں واقع ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کو خوش اخلاق ویل مینررڈ ، فی میل ریسپشنٹ کی ضرورت ہے، انٹرویو کیلئے رابطہ کریں فون 34973153،0300-8256096 کیش میمو 112398 
ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو ایک آفس میڈیا اسسٹنٹ کی ضرورت ہے کسی ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں کم از کم دو سال کام کا تجربہ اپنے کوائف مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر ارسال کریں contact@repcom.com.pk B-Repcom 
آفس اسسٹنٹ بی کام تنخواہ 10,000 آؤٹ ڈور کلرک انٹر تنخواہ 8000 (موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو) گرافک ڈیزائنر (فری ہینڈ، کورل ڈرا) انٹر تنخواہ 10000 ، lppa_advertising12@hotmail.com، mahmood_leepa@hotmail.com کیش میمو112378 
ملٹی نیشنل کمپنی کو انگلش ، رشین، ڈچ اور پرتگالی اسپیکرز کی ضرورت ہے جن کو ان زبانوں پر عبورہو اپنی CV ارسال کریں jobs@icmjapan.net کیش میمو112385