House Keepers Jobs Karachi

کراچی  --    گھریلو ملازمین


















24گھنٹے والی گھریلو کام کیلئے لڑکیوں اور خواتین کی ضرورت ہے تھوڑا بہت کھانا بنانا جانتی ہوں، فوری رابطہ 0311-2044690/0345-8979419 کیش میمو ........................3782  

چائنیز، کانٹی ننٹل اور پاکستانی فوڈ بنانے میں مہارت رکھنے والے خانسا ماں کی بنگلے اور آفس کیلئے ضرورت ہے رابطہ0324-2605969 کیش میمو3783…………………  

نزسز ایڈ نرسز اٹینڈنٹ ڈرائیور کک ہاؤس میڈ گورنرز پرسنل سیکریٹری کچن ہیلپر ہاؤس کیپر مکمل اعتماد کیساتھ SMS کریں م نام پتہ کیساتھ 0333-2666969 کیش میمو 3783………………  

گلستان جوہر بلاک 12 میں 24 گھنٹے ماسی/آیا جو بیماروالدہ کا سارا کام کرسکے اورگھر کے کام میں بھی ہاتھ بٹائے تنخواہ 8 سے 10ہزار رابطہ 0323-2274710 کیش میمو113104…………………  

ایک شریف خاندان کو پڑھی لکھی گھرداری میں ماہر خاتون کی ضرورت ہے جو تنہا ہو اور رات دن رہ سکے، تنخواہ 12 سے 14 ہزار ماہانہ حسب لیاقت عمر 30 سے 40 سال صرف صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک فون کریں، ماسیاں نہیں چاہئیں، فون نمبر … 36643833 کیش میمو3784………………  

ایک ماہر خانساماں کی ضرورت ہے جو اعلیٰ درجہ کے پاکستانی اور چائنز کھانے پکا سکے تنخواہ 12 سے 15 ہزار حسب لیاقت صرف 10 سے رات 9 تک فون کریں 0301-22204060 کیش میمو3784………………  

ایک فل ٹائم عیسائی یا غیر ملکی فیمیل گورنس کی ضرورت ہے جو بچوں کو پڑھا بھی سکے عمر 30 سے 40 سال ، انگلش بول سکتی ہوں رابطہ 0333-7875377,0333-3465777 کیش میمو3786… ………  

گھر کے کام کاج اور روٹی پکانا جانتا ہو۔ عمر کی حد 45 سال، معقول تنخواہ، رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا، سابقہ فوجی کو ترجیح دی جائے گی، رابطہ 0321-2314600,0345-2508022 کیش میمو ....................3795  

گھر کے کام کاج کیلئے صبح8بجے سے شام6بجے تک کیلئے ملازمہ کی ضرورت ہے شاہ فیصل کالونی کی رہائشی کوترجیح دی جائے گی رابطہ: موبائل نمبر0300-2767213 کیش میمو111592 ……………  

خاتون یا لڑکی گھر کے دو افراد کیلئے کھانا پکانے کا شوق، دن رات رہنا 4000سے8000ہزار بنگلہ E6چوتھی گزری اسٹریٹ ڈیفنس 6، موبائل نمبر0341-2469620 کیش میمو112351……………  

ڈیفنس فیز8 اتوار بازار کے قریب چار افراد پر مشتمل فیملی کو گھریلو کام کیلئے دن رات صاف ستھری مسلم خاتون کی ضرورت ہے تنخواہ 10000ماہوار رہائش(بغیر بچے اور خاوند کے) اورکھانے کی سہولت میسر ہے رابطہ:0312-9380109 کیش میمو112635 ……………  

24گھنٹے والی خاتون یا لڑکی کی ضرورت ہے جو خاتون مریضہ کی دیکھ بھال کرسکے ،تنخواہ10سے 12ہزار 0311-2044690/0345-8979419 کیش میمو ........................3782  

ملازم یا ملازمت کیلئے ماسی آیا خانساماں ڈرائیور ہیلپر 12/24 گھنٹے اسٹاف نرس، نرس ایڈ ، ایٹنڈنٹ ، ٹیلیفون کمپیوٹر آپریٹر ریسپشنسٹ رابطہ0321-8280205،32055375 کیش میمو107145…………………  

24 گھنٹے کیلئے ایک ملازمہ(ماسی)اور ایک ہیلپر لڑکی درکار ہے جو گھریلو کاموں میں ماہر ہوں تنخواہ 10سے12ہزار 32055375،0321-8280206 کیش میمو107145…………………  

خانساماں اور ہیلپر کی ضرورت ہے، جو حافظ قرآن یا 5وقت کا نمازی ہو، رہائش موجود رابطہ0322-2975169 کیش میمو107145…………………  

بااعتماد ادارہ اٹینڈینٹ،ایڈ نرسز،آیا،ڈومیسٹک بوائے، ڈرائیورز ، کُک، آفس/میڈیکل اسٹاف حنظلہ ایمپلائمنٹ (رجسٹرڈ) 021-34891095 0322-2090304, کیش میمو ........................3782  

صرف) رجسٹرڈ( ادارے سے ملازم یا ملازمت حاصل کریں ڈرائیور، خانساماں ،ہاؤس میڈ ، گورنس ،آیا، ہیلپر، بچے، لڑکیاں، خواتین،24گھنٹے کام کرنے والے رابطہ کریں ۔ ڈیفنس وومن ویلفئیر سو سائٹی فون:35304197,35822707،0345-3478801 بلڈنگ14-Cسیکنڈ فلور26اسٹریٹ توحید کمرشل ایریا ڈیفنس فیز5 کیش میمو3803…………  


No comments:

Post a Comment