Garments jobs karachi

کراچی  --    ہوزری گارمنٹ اسٹاف



تجربہ کار لیڈیز ٹیلر ماسٹر/ کاریگر/ فیشن ڈیزائنر جو بوتیک اسٹائل کی ٹیلرنگ کٹنگ / سلائی کے ماہر کارچوبی، فینسی سوٹ/ ہول سیل کپڑے والے 0322-8206011، 0300-2923146 کیش میمو 107145……………… 

سائٹ کراچی میں واقع ایک ہوزری فیکٹری کو پیس ریٹ پر کام کرنے والے مشین آپریٹرز (F/Lock، Lock/O اور Singer) کے کاریگروں کی ضرورت ہے، مراعات کنوینس کی سہولت کے ساتھ ایک ہفتہ ایڈوانس اور ایک ہفتہ فل پے منٹ ہوگی رابطہ 0333-2160647 کیش میمو3784……………… 

ایک مستحکم گارمنٹ فیکٹری کیلئے مندرجہ ذیل اسامیاں خالی ہیں، لائن چیکر، فنشنگ سپروائزر، فائنل چیکر، پیکر، سیمپل مین، اسٹور کیپر اور ڈرائیور رابطہ0324-2157117 کیش میمو3786… ……… 

ہمارے بوتیک کو کاٹن کپڑے کے بلاک پرنٹر اور ہاتھ کی کڑھائی (زرتوش) کاریگروں کی فوری ضرورت ہے پرکشش تنخواہ دی جائیگی رابطہ کیلئے ان نمبرز پر کال کریں 021-35885468,0344-3006367 کیش میمو3786… ……… 

جینٹس کاریگروں کی ضرورت ہے جو لیڈیز بوتیک سلائی میں ماہر ہوں رابطہ: 0336-3978334، 0336-3978334ملیر نمبر2 نزد سندھ گورنمنٹ ہسپتال کیش میمو3789……………… 

بوتیک کیلئے ٹیلر ماسٹر جسے جدید کٹنگ سلائی اور ڈیزائننگ پر عبور ہو مستقل کام معاوضہ حسب قابلیت فوری رابطہ 0334-3114353 کیش میمو 3796………… 

…………… 

 

کورنگی میں واقع لیدر فیکٹری کو لیدرEmbossing،کلر میچنگ اور اسکرین پرنٹنگ کے کاریگر اورماسٹر کی فوری ضرورت ہے رابطہ: 0343-3044615، 021-35062490 کیش میمو112358 …………… 

مردانہ سلائی اور کٹنگ کرنیوالے کاریگروں کی ضرورت ہے جو مردانہ کپڑوں کے کام میں مہارت رکھتے ہوں پرکشش تنخواہ دی جائے گی رابطہ0321-2207639 کیش میمو112358…………… 

کیا آپ انٹرنیشنل کٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں کوٹ پینٹ شیروانی لیڈیز و جینٹس بوتیک کٹنگ و سلائی سیکھ کر روزگار حاصل کریں ماسٹر عزیز 0331-2605951مسز خان0331-2328149 کیش میمو3790 …………… 

کٹنگ ماسٹر: لیڈیز بوتیک کے لئے ماہر ماسٹر کی ضرورت ہے جو ہر طرح کے پاکستانی اور میگزین دیکھ کر ویسٹرن پیٹرن کاٹ سکے بوتیک کا کم از کم 5سال کا تجربہ لازمی اچھی تنخواہ اور پرمنٹ کام سول حضرات رجوع نہ کریں 0304-2180048 کیش میمو111595 …………… 

اپیرل بائنگ ہاؤس کیلئے میل/ فیمیل مرچنڈائزر اور میل کوالٹی کنٹرولر کی ضرورت ہے جس کو گارمنٹ انڈسٹری کا کم از کم5 سال کا تجربہ ہو رابطہ ندیم حفیظ 0305-2256109، 0333-2356140، 36205450 B-Jupiter……………… 

لیڈیز اور بچکانہ فینسی شلوار قمیض کیلئے کٹنگ ماسٹر جو پیٹرن ڈیزائننگ گریڈنگ کرسکے نیز ہاتھ آری کے کاریگر A-10 الہلال سوسائٹی نزد پرانی سبزی منڈی PSO والی گلی 0300-9228023 کیش میمو112783………………

No comments:

Post a Comment