Resturent Staff jobs karachi

کراچی  --    ہوٹل ریسٹورنٹ اسٹاف



پیزا ریسٹورنٹ کیلئے گلشن اقبال نارتھ ناظم آباد اور DHA کی برانچوں کیلئے رائیڈرز بس بوائے سرور آرڈر ٹیکر کچن اسسٹنٹ درکار ہیں 36954890، 0321-9091155 کیش میمو 107145………………  

ضرورت ہے تجربہ کار اور کوالیفائیڈ شیف (CHEF) برائے پاکستان رینجرز آفیسرز کلب واقع بلاک B نارتھ ناظم آباد کراچی جو پاکستانی اور کانٹی نینٹل کھانے بنانے میں مہارت رکھتا ہو رابطہ 021-36644845 کلب سیکریٹری 0321-2700422 کیش میمو3784………………  

ضرورت ریسٹورنٹ ماہر پکوان کاریگروں فاسٹ فوڈ کاریگر تجربہ کار ویٹرز لنچ ٹائم رابطہ کیلئے موبائل نمبرز 0300-2164446,0313-02220776 کیش میمو3786… ………  

گلشن اقبال میں واقع جدید ریسٹورنٹ کو ضرورت ہے سروز ، ویٹرز، رائڈرز اور کلینرز کی قریب و جواہر کے رہنے والے پڑھے لکھے تجربہ کار لوگوں کو اچھی تنخواہ دیجائیگی111-286-933-0334-286-9337 کیش میمو 3788………………  

پورٹ قاسم کے علاقے میں فیکٹری کینٹین کیلئے اچھے محنتی باورچی سپروائزر ویٹر ڈش واشراور نان بائی کی ضرورت ہے رابطہ0321-5100926 کیش میمو107146………………  

پاکستانی اور چائنیز ریسٹورنٹ کیلئے کچن اور فرنٹ اسٹاف کی ضرورت ہے اپنی CVاس ای میل ایڈریس پر ارسال کریں jobs@culinarygroup.org کیش میمو3789………………  

بنوریہ ریسٹورینٹ میں پاکستانی، چائنیز، فاسٹ فوڈ (تجربہ کار) کک کی ضرورت ہے۔ رابطہ :32582298 32575566 32555566-32567719- بنوریہ ریسٹورینٹ نزد سائٹ تھانہ، سائٹ کراچی کیش میمو3793…………………  

کک تجربہ کار جسے پاکستانی کھانے بنانے کا وسیع تجربہ ہو مثلاً نہاری، پایا، بریانی ، پسندے افغانی پلاؤ مٹن کڑاھی حلیم بہاری کباب وغیرہ 0323-2838275 کیش میمو 3799……………  

چائینز ریسٹورنٹ کے لئے سپر وائزر ،اکاؤنٹینٹ،ڈش واشر اورویٹر ز کی فوری ضرورت ہے۔خوش اخلاق اور ریسٹورنٹ میں کام کرنے کا تجربہ لازمی36675344 کیش میمو112389………………  

ایک مشہور ریسٹورنٹ کو اسٹاف کی فوری ضرورت 1۔ اسٹور کیپر جو کہ اسٹور کا تجربہ رکھتا ہو، 2۔ ایئرکنڈیشن اور الیکٹرک سپروائزر تجربہ کار 0346-2283148،11-amTo6pm کیش میمو112351……………  

کلفٹن میں واقع مشہور ریسٹورنٹ کو تجربہ کار کک چاہئے جو پاکستانی اور اٹالین کھانے بنانے کا ماہر ہو رابطہ: 0312-2112110،0301-8146918 کیش میمو112365 ……………  

نرسری پر واقع ریسٹورنٹ کو تجربہ کار کک کی ضرورت جو بریانی، حلیم، پلاؤمیں مہارت رکھتاہو کام کے اوقات صبح 8سے شام 4تک0321-9272795 کیش میمو112383………………

No comments:

Post a Comment