Sales & Marketing Staff Jobs

کراچی  --    سیلز اینڈ مارکیٹنگ اسٹاف










انڈسٹری میں سیلز کا خاطرخواہ تجربہ ہو، ذاتی موٹر سائیکل والے افراد کو ترجیح دی جائے گی، فوری رابطہ کریں موبائل نمبر … 0321-3761157، 0332-0323290 کیش میمو 3803 ………………  

واٹر فلٹر کمپنی کو فیلڈ ٹیکنیشینز کی میٹرک بائیک ضروری تجربہ ضروری نہیں، حد عمر 27 سال علاقوں سے واقفیت سیلری پیکیج، 10,000/- پیر منگل 34802381، 34994724 کیش میمو 3803 ………………  

ڈیفنس فیز 2 میں اسٹون اور راک ویل کمپنی کو ڈور ٹو ڈور سیلزمین، تعلیم انٹر تجربہ ہو تو بہتر ہے، 0321-2505122، 0300-8225143 کیش میمو 3803………………  

سیلزسپروائرز / منیجر کی ضرورت ہے برائے مٹھائی کی دکان واقع (PECHS) ایریا کم از کم 5 سالہ تجربہ کسی برانڈز اسٹور کا کسٹومر سروس کے ماہر، اچھی تنخواہ 20,000/- رابطہ 0345-2005255، etc.khi"gmail.com کیش میمو 3803………………  

ہمیں گلشن آفس کے لئے اسمارٹ بولڈ انٹر گریجویشن فیمیل جو ٹیلی مارکیٹنگ کا کام بخوبی کرسکیں اور کلائنٹ ڈیل کرسکیں سنڈے اوپن، 0300-7023700، 34155011 کیش میمو 3803………………  

سائٹ ایریا میں واقع اتحاد LUBE آئل کمپنی کو مندرجہ ذیل اسٹاف درکار ہے (1) سیلز کوآرڈینیٹر (فیمیل) تجربہ 2 سال (2) انڈسٹریل سیلز منیجر( میل) انڈسٹریل LUBRICANTS میں 5 سالہ تجربہ رابطہ ریاض احمد کنٹری سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر 0301-8215800، 32594434-6 کیش میمو 107145………………  

سیلز مین ،منیجراور سپر وائزر سیلز مین کیلئے کم ازکم تعلیمی قابلیت میڑک انٹرویوکیلئے بروز پیر صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک رابطہ :34618395 کیش میمو107145…………………  

کراچی کے مشہور و معروف ”چیپل بلڈرز اینڈ ڈیولپرز“ کو اپنے نئے پروجیکٹ کی بکنگ کیلئے ملک کے تمام شہروں سے اچھی شہرت کے حامل پراپرٹی ایجنٹ کی ضرورت ہے، کمیشن آپ کی توقعات سے بہتر رابطہ CMAX پراپرٹیز 021-34991114-5، 0321-2885566 کیش میمو 107145…………  

اسٹیٹ لائف کو سیلز اینڈ مارکیٹنگ کیلئے میل/ فی میل تعلیم انٹر میٹرک ماہانہ آمدنی 15000/- انٹرویو ہمراہ CV، 11، 12 جون صبح 9 تا 12 بجے آفس نمبر 21، 20 تھرڈ فلور سوہنی سینٹر مین کریم آباد فون 0333-2399162 کیش میمو 3803 ……………  

جنرل آئٹمز اور جوس کی بکنگ کیلئے آرڈر بکرز اور بائیک رائیڈر درکار ہیں مناسب تنخواہ اور پر کشش مراعات دی جائینگی رابطہ 0333-7530566 کیش میمو 107145………………  

سیلز/مارکیٹنگ اسٹاف ائیرلائن کیرئیر اپنائیں۔میٹرک /انٹر/ گریجویٹ/ ماسٹرز کیلئے AIR PORTکے اندر جاب ٹریننگ کا آغاز۔ ائیر ہوسٹس/پیسنجر ہینڈلنگ/ائیر ٹکٹنگ Silverwings Aviation Academyآفس نمبر 3059تھرڈ فلور0347-8178728,0342-3355385 کیش میمو ........................3782  

فیلڈ مارکیٹنگ اسٹاف درکار ہے تنخواہ Basic+Commission ذاتی موٹرسائیکل رکھنے والے رابطہ کریں 0333-2294267، 0315-2648401، www.markedangels.com کیش میمو3783………………  

جوس ڈرنکس کی سیل کیلئے پاکستان بھر سے ڈسٹری بیوٹرز اور کراچی میں موٹر سائیکل سیلزمین درکار ہیں نیز جوس بنانے والے کاریگر بھی رابطہ کریں 0300-2574512، 0347-5376753 کیش میمو 3783…………  

ہماریFlavors/Fragrancesکمپنی کیلئے ایک سلیز مین کی ضرورت ہے۔ سلیری+کمیشن کی بنیاد پر ذاتی سواری والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی ۔اپنےCV، vacancyie@gmail.comپر ارسال کریں۔ کیش میمو3784…………  

میڈیا / اخبار کی مارکیٹنگ کیلئے بولڈ لڑکے / لڑکیوں کی ضرورت ہے، تنخواہ + کمیشن نادر انٹرپرائزز آفس نمبر 20، فرسٹ فلور محمدی سینٹر بلاک جی حیدری نارتھ ناظم آباد ٹائم 2تا 7، 021-36642838، 0345-2201352 کیش میمو 3785 …………………  

صدر گل پلازہ میں MelaMineملامائن کی مختلف ورائٹی کی سیل کیلئے فیمیل سیلز گرل کی ضرورت ہے رابطہ 36608305,0321-2926921 کیش میمو 3787 ……………  

سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں جو گریجویٹ مرد اور خواتین انشورنس کی ملازمت اور ٹریننگ کرنا چاہتے ہیں اور اس میں پیسہ اور نام بھی کمانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں احسان صاحب 0345-2593398 کیش میمو 3787 ……………  

ایک پرائیویٹ کمپنی کو سیلز مین کی ضرورت ہے تجربہ کار حضرات رابطہ کریں Email:Sales@adnom.com.pk کیش میمو 3787 ……………  

ایک ملٹی نیشنل کمپنی کو گریجویٹ/انٹرپاس لڑکوں کی ضرورت ہے جو کہ سیلزمین/ بکر کا کام کرنا چاہتے یا جانتے ہو پرکشش تنخواہ+مراعات 0332-3700543، 0332-3700560 کیش میمو113104…………………  

فریٹ فاروڈنگ کمپنی کو میل / فیمیل سیلز اینڈ مارکیٹنگ امپورٹ آفیسر کی ضرورت ہے تجربہ 4-5 سال رابطہ 0323-2309430انٹرویو : پیر ، منگل کیش میمو 378

ٹشو پیپر کمپنی کو تجربہ کار آرڈر بکر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل نمبر ز پر رابطہ کریں 0300-8903805-0323-2573415 کیش میمو 3788………………  

ملٹی نیشنل کمپنی کو کراچی کیلئے تجربہ کار آڈر بکر اور سیلز مین درکار ہیں تعلیم میٹرک، انٹر آڈر بکر کیلئے موٹر سائیکل لازمی رابطہ0347-2354600 (نوید خان) 0300-8228578(عدیل حمید )0321-2723723 کیش میمو 3788………………  

ضرورت ہے نارتھ ناظم آباد کے نوجوانوں کی سیلز مارکیٹنگ کیلئے ڈیلی الاؤنس 250 علاوہ کمیشن رابطہ علاوہ اتوار صرف SMSکریں 0336-2840950 کیش میمو 3788………………  

ایک سیلز پرسن کی ضرورت ہے جو سروس میں کسٹمر لین دین میں مہارت رکھتا ہو رابطہ0333-8997164 کیش میمو107146………………  

کراچی بیس فاسٹ گروئنگ نیوٹروسیٹیکل فارما کو میل/ فیمیل ریپریزنٹیٹو درکار ہیں وہ ریپریزنٹیٹو جو کم سرمائے سے کام شروع کرنا چاہیں رابطہ 36675755، 0321-2025612، 0315-3946079 کیش میمو 107145………………  

ہمیں اپنے جوس سینٹر اور پکوان سینٹر کے لئے سیلز فی میل کی ضرورت جو ڈور ٹو ڈور ہماری پروڈکٹ کو متعارف کراسکیں سیلری + کمیشن گلشن، جوہر والوں کو ترجیح دی جائے گی پکوان سینٹر کے لئے آڈربکر کی ضرورت ہے رابطہ حبیب فوڈ سینٹر 0313-5011174 کیش میمو 3782 …………  

شاپ کیلئے سیلزمین درکار ہے جو شاپ کی سیلز کا تجربہ رکھتا ہو، کاسمیٹکس تجربہ پلس میٹرک رابطہ… موبائل نمبر 0300-2871598 مسیج قابل قبول نہیں کیش میمو 3782 …………  

پاکستان کا سب سے بڑا مشہور معروف فارم ہاؤس کی مارکیٹنگ کیلئے تجربہ کار لڑکیوں کی ضرورت تنخواہ 25 ہزار سے 50 ہزار رابطہ 0345-2765967، 0332-3199051 کیش میمو 3782 …………  

ہارڈویئر کی دکان کیلئے ہیلپر لڑکے کی ضرورت ہے، گلستان جوہر کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی رابطہ شام 6بجے کے بعد موبائل نمبر 0300-2277929 کیش میمو 3782 …………  

میل/ فی میل اگر آپ ینگ اسمارٹ اورخوش گفتار ہیں مارکیٹنگ میں کیئریئر بنانا چاہتے ہوں فوراً CV بھیجیں تجربہ ضروری نہیں0300-8284234، carrierneeds@gmail.com کیش میمو107146………………  

جوڑیا بازار میں کیمیکل کی دکان کے لئے تجربہ کار ، ایماندار سیلز مین کی ضرورت ہے رابطہ: موبائل نمبرز34381465،0331-8211388 کیش میمو3789………………  

فیلڈ ورکنگ برائے فارما اور دوسری انڈسٹریز BSC کیمسٹری رابطہ آفس نمبر410 مشرق سینٹر بالمقابل DC آفس فون34142350 کیش میمو3791………………  

ایک لیڈنگ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی فرنچائز میں ٹیلی مارکیٹنگ کیلئے فی میل اسٹاف کی ضرورت ہے فکس سیلری+ کمیشن موبائل0322-3385812 کیش میمو3791………………  

ایک مستحکم کمپنی کو اپنے نئے آفس کیلئے مینیجر سیلز اور سیلز کیلئے گریجویٹ خواتین و حضرات کی فوری ضرورت ہے۔ اپنا نام، عمر اور کوالیفیکیشن فوری SMS کریں، 0300-2202671 کیش میمو ....................3795  

مقامی بینک میں Sales Staff درکار ہیں، تجربہ کار اور فریش لڑکے لڑکیاں رابطہ کریں۔ تعلیم کم از کم انٹر 0331-2503083,0300-7005906,0346-2659192 کیش میمو ....................3795  

سیلز انجینئر میکینکل تجربہ2سال ٹیکسٹائل مل کا اچھی سیلری پیکج اچھا ماحول چائنیز انجینئر کے ساتھ کام کرنے کا موقع aliaint@aliaint.com / 32550236-7 کیش میمو 3798……………………  

ایک کامیاب اور تیزی سے ترقی کرتی ہوئی فارمہ کمپنی کو ایسے نوجوانوں فریش گریجویٹس کی ضرورت ہے جنکی عمر 20-25سال پشتو بولنے والے نوجواں جنکے پاس موٹر سائیکل اور وہ شیرشاہ، میٹروول، بنارس بلدیہ، سعیدآباد، آصف اسکوائر اور قائدآباد میں میڈیکل ریپ کا کام کرسکتے ہوں کامیاب امیدواروں کیلئے بہترین تنخواہ زبردست Incentiveاور بھرپور ٹریننگ کے ساتھ بہتر مستقبل کی ضمانت ہے رابطہ اقبال حسین35385977 کیش میمو 3798……………………  

کنفیکشنری آئٹم کی اسپاٹ سیل کیلئے بائیک رائیڈر اور بُکر کی ضرورت ہے رابطہ: 0300-2696595, 0324-2122341 کیش میمو3800…………………  

ضرورت ہے نمکو اور Potato سلنٹی کی سیلز کیلئے لڑکوں کی تمام ٹاؤنز سے سیلری+ کمیشن+ پیٹرول اپنی بائیک لازمی ہے خلیل شیخ 0314-8066060، 0314-8066128 کیش میمو3781………………  

ایک معروف کمپنی کو Female-Reps کی ضرورت ہے جو کہ گائناکالوجی پروڈکٹس کی سیلز مارکیٹنگ کا تجربہ رکھتی ہو اپنیCV میل کریں cv2hr@yahoo.com موبائل0300-2809071 کیش میمو3781………………  



ہماری کمپنی کو فوڈ پروڈکٹس کی مارکیٹنگ کیلئے تجربہ کار لڑکوں کی ضرورت ہے آپ اس ای میل پر smoazzam31@gmail.comاپنی CVبھیج دیں کیش میمو 112355……………  

میڈیکل جنرل اسٹور کے تجربہ کار سیلز مین تنخواہ پندرہ ہزار سیکھنے کے خواہشمند تنخواہ و تربیت رجوع کرسکتے ہیں، فوری رابطہ پاک میڈیکو محمد علی سوسائٹی کراچی کیش میمو112352……………  

زم زما پر واقع بوتیک کو منیجر ، سیلز مین لیڈیز اینڈ جینٹس تجربہ کار CVکے ہمراہ فوری رابطہ:0321-2840025 high_street021@yahoo.com کیش میمو111180 ……………  

ایئر پورٹ اورملیر کینٹ میں کتابوں کی دکانوں کیلئے سیلز مینوں کی ضرورت ہے، کام کے اوقات 12(1)گھنٹے (دن یا رات) (2)دن 2بجے سے رات11:30بجے تک انگریزی پرعبور رکھنے والے اپنیCVکے ہمراہ شام5بجے سے 8بجے تک رابطہ کریں بک مارٹ شاپ نمبر17-Bرائل اپارٹمنٹ کے ڈی اے اسکیم1،کارساز روڈ، کراچی فون021-34550190 کیش میمو112667……………  

پلاسٹک IDکارڈ بنانے والی کمپنی کو اپنی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کیلئے محنتی لڑکے اور لڑکیوں کی ضرورت ہے جو آؤٹ ڈور ورک کرسکیں رابطہ: ملیر آفس 0342-3396090 کیش میمو111592 ……………  

طارق روڈ پر واقع Toy Storeکے لئے سیلز گرلز کی ضرورت ہے تعلیم انٹر رجوع کریں راحیل رابطہ: فون نمبرز 0334-0066136،021-34395501 کیش میمو 112357……………  

معروف ادارے میں بہتر مستقبل کے خواہشمند خواتین و حضرات عمر24سے44 سال تعلیم انٹر پرکشش آمدنی مراعات سلطان رضا 0333-2184658، 021-34386344 کیش میمو112357……………  

ہمیں اپنی کمپنی کی مارکیٹنگ کیلئے آؤٹ ڈور سیلز/ مارکیٹنگ اسٹاف کی ضرورت ہے موٹرسائیکل لازمی سیلری+ کمیشن + فیول رابطہ: 0321-2089888، 35348444 کیش میمو112351 ……………  

اچار، جام، جوس اور دوسری فوڈ آئٹم کیلئے ڈسٹری بیوٹر، سوزوکی والے، سیلز منیجر، سیلز سپروائزر چنچی والے/ اپنی سواری والے0300-2191029 کیش میمو111594 ……………  

کلفٹن میں واقعہ میڈیکل اسٹور کے لئے سیلز مین درکار ہے تجربہ کم از کم 3سال موٹر سائیکل لازمی تنخواہ 12سے 15ہزار رابطہ 0336-2201290 کیش میمو 111595……………  

فلش ڈورز کیلئے سیلز مین کی ضرورت ہے لازماً بلڈنگ میٹریل کے شعبہ میں تجربہ کار ہو اپنی CV's، info@asianipl.comپر بھیج سکتے ہیں کیش میمو113012………………  

مارکیٹنگ کیلئے لڑکے اور لڑکیوں کی ضرورت ہے پرکشش تنخواہ + کمیشن تعلیم اور تجربے کی ضرورت نہیں رابطہ 0332-2199603 کیش میمو112787………………

No comments:

Post a Comment