Driving staff jobs

کراچی  --    ڈرائیونگ اسٹاف




میٹرو ریڈیو کیب کو ڈرائیوروں کی فوری ضرورت ہے اُمیدوار تجربہ کار ڈرائیور ہونے کے ساتھ ساتھ میٹرک پاس ہوں اور شادی شدہ ہوں لائسنس LTV/HTV/PSV ہو رابطہ عبدالمجید بھٹو فون 34393628 موبائل 0334-3371663 پتہ آٹو مال شوروم بالمقابل عوامی مرکز شارع فیصل کراچی B-Marksman………………  

ایک تجربہ کار لیڈی انسٹرکٹر کی ضرورت ہے ۔ رابطہ بروز پیر ، نیو شبانہ موٹر ٹریننگ اسکول شرف آباد نزد بہادر آباد۔ فون:34945941,0321-2442442 کیش میمو3803…………  

لیڈی ڈرائیونگ انسٹرکٹر جو اپنی ذاتی گاڑی رکھتی ہوں ۔ خود ملیں ۔ڈرائیونگ ایڈز0324-2214565، گلشن:021-34632765، طارق روڈ:021-38660956 کیش میمو3803…………  

محنتی تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت جو کراچی کے تمام راستوں سے واقف ہو خاص طور پر کلفٹن ڈیفنس تنخواہ 9 ہزار 1500 دوپہر کے کھانے کے ماہانہ C-170 بلاک 10 ایف بی ایریا شاداب منزل کے سامنے 36364676 کیش میمو 3803 ……………  

تجربہ کار ایماندار ڈرائیور عمر تقریباً 40سال معقول تنخواہ رہائش دی جاسکتی ہے شخصی ضمانت کے ساتھ رابطہ کریں طارق صاحب 0300-8222170 ڈیفنس کیش میمو3717…………………  

آپ اچھی گاڑی چلانا جانتی/ جانتے ہیں ڈرائیونگ انسٹرکٹر کیلئے نیز آفس ڈیلنگ کیلئے رجوع کریں حسین موٹر ٹریننگ (نیپا) 0333-3201339، 34622221 کیش میمو3783………………  

ضرورت برائے ڈرائیور تجربہ کار عمر کم از کم 50سال اردو اسپیکنگ رابطہ موبائل0346-2391544 کیش میمو3782………………  

ایک تجربہ کار ڈرائیور جو ڈیفنس کے قریب رہتا ہوں انترویو کیلئے شخصی ضمانت کے ساتھ صبح 2Pm-11Am الرحیم پرائیوٹ لمیٹڈفلیٹ نمبر 1پلاٹ22,3کمرشل اسٹریٹ فیز IIایکٹینشن نزداسپائسی کیفے DHA کراچی رابط35312151 کیش میمو3784………………  

فوری ضرورت ہے گارڈ اور ڈرائیور کی جسے آٹومیٹک اور مینول کار چلانے کا تجربہ ہو 24گھنٹے رہائش اور کھانا رابطہ 34648026,0313-2557814 کیش میمو 3787 ……………  

ایک عدد ڈرائیور کی ضرورت ہے تنخواہ 6000روپے ماہوار کھانا اوررہائش دی جائیگی چوبیس گھنٹے رہائش بنگلے پر رابطہ35060877 محمد اقبال اینڈ کو کورنگی 2 کیش میمو107146………………  

#…ہمارے کلائنٹس کواسٹاف کی ضرورت ہے…# …ڈرائیور (مڈل) تجربہ5 سال… فون نمبر:0213-4286540, 0213-2062302 SWIFT HR SERVICES B-Maxim……………  

EUROPCARرینٹ اے کار کو LTV/ HTV/ PSV ڈرائیورز درکار ہیں تعلیم یافتہ افراد ذاتی طور پر تشریف لائیں EUROPCAR پلاٹ نمبر 35 سیکٹر A، 5thاسٹریٹ ، مقابل DHA پولیس اسٹیشن مین کورنگی روڈ کراچی فون: 0333-3558251 کیش میمو11595……………  

تجربہ کار لوڈنگ گاڑی ڈرائیورز،میٹرک لازمی، کورنگی کے رہائشی کو ترجیح فوری رابطہ: طلعت موبائل نمبر0333-2392533 کیش میمو11595……………