Saturday 9 June 2012

Computer jobs karachi

       کراچی  --    کمپیوٹر پروفیشنل
 
 

گلیکسی انٹرنیشنل کو بے روزگار جو ایک ویب سائٹ پر پکچر ویڈیو کاپی پیسٹ کرکے روزانہ 1600/600 کمائیں NO رجسٹریشن 0344-2836616، 34890819، 0347-2537215 کیش میمو 3803………………  


SKYONLINE آن لائن یا آف لائن کام کرنے کیلئے لڑکے لڑکیوں کی ضرورت ہے جو 15000/ 12000 روپے ماہانہ کمائیں NO ممبر شپ ٹریننگ فری مس نیہا 0333-2896249 کیش میمو 107145……………  


PAKEARN.COM بیروزگار ویب سائٹ پر فوٹو/ وڈیو کاپی پیسٹ کرکے روزانہ 8-15 ڈالر فکس ارننگ NOرجسٹریشن یا سمپل ڈیٹا انٹری کرکے فکس سیلری $250-$450 فری ٹریننگ صدر آفس 0315-8614447، 0315-8614448، 35464686 کیش میمو 107145……………  


I.T-GALAXY.ORG کمپنی کو بیروزگار افراد جو ویب سائٹ پر فوٹو/ وڈیو کاپی پیسٹ کرکے 1600/ 800 روپے روزانہ کمائیں NOرجسٹریشن فری ٹریننگ 0347-2474830، 0313-8147218 کیش میمو 107145……………  


کراچی ایکسپورٹ زون میں واقع فیکٹری کو ویب سرچنگ میل / فیمیل جو انٹرنیشنل مارکیٹ سے خریدار ڈھونڈ سکیں، ایکسپرٹ حضرات رابطہ کریں 0300-2575413، 0333-3019203 کیش میمو 3803………………  


Australian Base Companyکی جانب سے گھر بیٹھے کمانے کا موقعہ On lineپروجیکٹ پر کام کر کے اپنی آمدنی میں اضافہ کریں عمر / تعلیم کی کوئی قید نہیں 03233343443، 03153806370، 03232562727 021-36629884،www.Cyberonlinejobs.net کیش میمو 3803 ……………  


نہGOOGLنہ SEOصرف کاپی PASTEکرکے 7سے 18ہزار کمائیں فری ٹریننگ جاب گارنٹی فوری رابطہ کریم آباد 0322-3558151, 03022525351 کیش میمو 3803 ……………  


آن لائن ڈیٹا انٹری کے مختلف پروجیکٹ کیلئے کمپیوٹر اسٹاف کی ضرورت ہے طالبعلم بھی رابطہ کرسکتے ہیں وقت اور عمر کی کوئی قید نہیں 0345-2042317-19، 021-34811501، netlinejobs.com کیش میمو 3803 ……………  


الیکٹرونکس کمپنی کو گرافکس ڈیزائنر جو Corel، Adobe فری ہینڈ Flash،SEO ویب سائیڈ پروگرامز پر مہارت ہو گریجویٹ/ حافظ قرآن کو ترجیح کوائف SMS کریں 0315-6657391 کیش میمو 107145 …………  


کمپیوٹراسٹاف AIR LINEکیرئیر اپنائیں۔میٹرک /انٹر/ گریجویٹ/ ماسٹرز کیلئے AIR PORTکے اندر جاب ٹریننگ کا آغاز۔ ائیر ہوسٹس/پیسنجر ہینڈلنگ/ائیر ٹکٹنگ Silverwings Aviation Academyآفس نمبر 3059تھرڈ فلور0321-2161757,0347-8178728 کیش میمو ........................3782  


ایک دواسازادارے کو ایک کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جسے اُردو ٹائپنگ میں خاص مہارت حاصل ہو ۔ درخواست کنندہ کی تعلیمی قابلیت کم از کم انٹرمیڈیٹ ہو اور کمپیوٹر اور خاص طور پر اُردو خط و کتابت کا مناسب تجربہ ہو رابطہ 0312-8411021 ، ای میل bicpl@cyber.net.pk B-Repcom…………………  


ہمیں اپنی کمپنی کی کراچی برانچ کیلئے کمپیوٹر ڈیزائنر کی ضرورت ہے جسے کورل ڈرا، فوٹو شاپ او ردیگر ڈیزائننگ سافٹ ویئرز پر مکمل عبور اور کوالٹی کنٹرول کی معلومات ہوں کم از کم تعلیمی قابلیت BA فون 0300-8596850، al-imdad@hotmail.co.uk کیش میمو113054……………  


گرافکس ڈیزائنر کی ضرورت ، جو فوٹو شاپ ، فری ہینڈاور اِن پیج کا تجربہ رکھتا ہو ، 2 سال کا مارکیٹ کا تجربہ تنخواہ 6000 سے 10,000 رابطہ 0345-3238920 کیش میمو112387………………  


آسان ٹائپنگ ڈیزائننگ کے ذریعے لڑکے لڑکیاں گھر بیٹھے کام کریں سیلری پیکیج 12 سے 24 ہزار کمپیوٹرنہ جاننے کمپیوٹر نہ ہونے پر بھی رابطہ کریں 0345-2753078، 0315-3707090 کیش میمو112397……………  


UK بیس کمپنی کے ساتھ گھر بیٹھے پارٹ/ فل ٹائم کام کر کے اپنی ماہانہ آمدنی میں 100$سے 300$ تک کا اضافہ کریں فری ڈیمو0345-3099435 0345-3627286,، www.365onlinejobs.com کیش میمو 3803 ……………  


آپ اپنے مستقبل کی سوچیں اپنے فارغ وقت میں انٹرنیشنل کمپنی کیساتھ اپنا پارٹ ٹائم بزنس کریں جتنی محنت اتنی آمدنی حاصل کریں آفس مین طارق روڈ رابطہ کریں 0322-3888246، 0321-2734338، 0322-2055421، www.netlinejobs.com، ای میل netlinejobs.com@gmail.com کیش میمو 3803 ……………  


معروف انسٹیٹیوٹ کو کمپیوٹر لینگویجزC# # ASP.NET PHP .NET DEVELOPMENT# # VISUAL BASIC#AJAX # CSS # JAVA # HTML5 اورXML پڑھانے کیلئے تجربہ کار انسٹرکٹر اپنا نام اور تجربہ لکھ کر ابھی SMS کریں 0321-2553007 کیش میمو3790………………  


کینیڈین آن لائن ڈیٹا انٹری کے مختلف پروجیکٹ کیلئے 500 لڑکے لڑکیوں کی ضرورت 70,000/20 ماہانہ کمائیں، تجربہ عمر ضروری نہیں، کمپیوٹر بھی فراہم کیا جائے گا، فری ڈیمو، 0308-2934966، 0308-2522296 www.megaearnonlinejobs.com کیش میمو3783………………  


چھیپا ایمبولینس کے ” شعبہ افرادی قوت“ کو بڑی تعداد میں تجربہ کار کمپیوٹر آپریٹر ز کی ضرورت ہے جو کہ انٹرنیٹBrowsing میں مکمل مہارت رکھتے ہوں درخواستCV شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی و مکمل کوائف کے ہمراہ انٹرویو کیلئے صبح11 بجے تشریف لائیں (نوٹ اوریجنل شناختی کارڈ اوریجنل تعلیمی سرٹیفیکیٹ و دیگر اوریجنل اسناد انٹرویو کے وقت اپنے ساتھ لازمی طورپر ضرور لیکر آئیں ) رابطہ چھیپا ویلفیئر فون1020 (چھیپا ہیڈ آفس) بالمقابل FTC پل گورا قبرستان شاہراہ فیصل کراچی کیش میمو3782………………  


ایک انگلش ڈرافٹنگ کمپیوٹر آپریٹر جو بزنس کارسپونڈنگ جانتا ہو اور Indenting کا تجربہ بھی ہو اپنیCV ای میل بھیج دیں wanilacold@yahoo.com کیش میمو3782………………
 

انٹرنیٹ پر گھر بیٹھے کاپی پیسٹ 10000 ماہانہ فیس 2000 آن لائن ٹائپنگ 800 روزانہ فیس 1000 سیلری 10 دن میں لیں لیڈی اسسٹنٹ سیلری 10000 نزد ٹاور 32600347، 0312-2969343، 0321-8927697 کیش میمو 3783………………  


خواتین و حضرات گھر بیٹھ کر کمپیوٹر پر صرف 3گھنٹے کام کریں 10-12000ہزارکمائیں اور Simple-Wordsٹائپ کریں 6-7000ہزار کمائیں 0333-3121889،021-37086032 کیش میمو3783………………  


ضرورت ہے گرافکس ڈیزائنر کی جو Photoshopاور Freehandجانتا ہو۔ تجربہ کم از کم3سال رابطہ : بھائی جان پرنٹرز (پاکستان چوک)0300-2131770(مظفر شیخ) کیش میمو3784…………  


کمپیوٹرورانٹرنیٹ سے معمولی واقف خواتین وحضرات اسٹوڈنٹس فری ٹریننگ15ہزارماہانہ کمائیں عمرتجربہ علمی قابلیت کی قیدنہیں 0346-2060753,0334-7310913,0313-3548179 کیش میمو3786… ………  


ٹریننگ ایکسپرٹ فل ٹائم /پارٹ ٹائم کی بنیاد پر میل /فی میل کی ضرورت ہے مکمل معلومات کیساتھ اپنی (CV) Emailکریں TCNEARNING@gmail.com کیش میمو 3787 ……………  


اگر آپ بے روزگار ہیں کمپیوٹر پر گھر میں 15سے 20ہزار ماہانہ کمائیں کمپیوٹر بھی فراہم کیا جائیگاکام نہ جاننے والے رابطہ کریں 0342-2244779 کیش میمو 3787 ……………  


گھر بیٹھے کمپیوٹر کے ذریعے کمپنی کے مختلف پروجیکٹ پر ورک کریں 5000تا 20000ماہانہ کمائیں تجربہ ضروری نہیں ٹریننگ فوری رابطہ 0300-2321734 کیش میمو 3788………………  


ایڈ سنز کا فل Approved صرف 350/- روپے میں ڈاٹ کام ویب سائٹ کے ساتھ 2000 میںPIN کی100% گارنٹی رابطہ 0336-2509678 کیش میمو107146………………  


صرف2 گھنٹے کام تنخواہ 10ہزار کام انتہائی آسان آپ سے کوئی فیس نہیں لی جائیگی مزید معلومات کیلئے0306-2515190 ،e100d.blogspot.com کیش میمو107146………………  


اب گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر بغیر کسی ٹارگٹ کے کام کرکے روزانہ 2 سے 4 ڈالر کمائیں اور ماہانہ سیلری ہمارے آفس سے حاصل کریں رابطہ 0336-2338401 کیش میمو 3796…………  


صرف خواتین کیلئے جو گھر بیٹھے کمپیوٹر پرآسان کام کرکے ماہانہ 15,000سے 20,000 کما سکیں تعلیم ضروری نہیں رابطہ مس سوریہ 0313-3980530 کیش میمو 3799……………  


apnawork.com سے پاکستان کی پہلی حیرت انگیز آٹو اپ ڈیٹ ویب سائٹ بنوائیں بنا کام گھر بیٹھے پورے سال گارنٹی کیساتھ ڈالر کمائیں 0333-2334950 کیش میمو 112796………………  


آسان اورسمپل ٹائپنگ کے ذریعے گھر بیٹھے کمپیوٹر پرارننگ کرنیوالے لڑکے/ لڑکیاں 600/800روزانہ کمائیں کمپیوٹر نہ جاننے والے بھی رجوع کریں 021-38611087، 0322-2090980 کیش میمو111592……………  


ایک میلMSwordجاننے والا کمپیوٹرآپریٹر جس کی گرامر اور اسپیڈ اچھی ہو فل ٹائم/ پارٹ ٹائم بھی چل سکتا ہے ،کورٹ کے کام سے ٹائپنگ کرنیوالے کوترجیح0336-2355986 کیش میمو 112631